تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّی" کے متعقلہ نتائج

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

قَتی

چھوٹا ڈبّا، صندوقچہ، صندوقچی

کَتَیّا

سُوت کاتنے والا مزدور.

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کِتَئِیں

کے لیے ؛ کو ؛ کے ساتھ.

کُتیا کا پِلّا

(دُشنام) مردک، ادنےٰ آدمی، حرامی، حرام زادہ

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّی کے معانیدیکھیے

کُتّی

kuttii•कुत्ती

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کُتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

Urdu meaning of kuttii

  • Roman
  • Urdu

  • kuttaa kii taaniis, maada-e-sag, kutte kii maadda, kutyaa (bataur gaalii bhii mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone