تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھتّی" کے متعقلہ نتائج

کُھتّی

(عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُھتّی گَڑی ہونا

خزانہ موجود ہونا ، دولت جمع ہونا.

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

کَھتّی بَھرْنا

کھتی میں اناج کا ذخیرہ کرنا، غلہ جمع کرنا، اناج محفوظ کرنا

کَھتّی کا اَناج

کھلیان کا اناج، (کنایۃً) خراب غلّہ

کَھتِیل

ایک دھات کا نام ، رانگ ، رانگا.

کِھتِیج

(کاشت کاری) کھیت میں فصل کاشت کرنے ، ہل چلانے اور کھیتی کا کام شروع کرنے کی پاجا.

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

کَھتِیان

یہی ، کھاتا ؛ بہی میں اندراج.

کَھتْیاونی

وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ وغیرہ روزانہ بِلا ترتیب لکھ لیتے ہیں ؛ یادداشت.

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھتّی کے معانیدیکھیے

کُھتّی

khuttiiखुत्ती

وزن : 22

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

کُھتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی
  • (ھ۔ بالضم) (عو) خزانہ، دولت، میرے پاس کیا کھُتِّی گڑی ہے

Urdu meaning of khuttii

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) Khazaanaa, daulat, ruupiyo.n kii thailii
  • (ha। baalzam) (o) Khazaanaa, daulat, mere paas kiya khuttii ga.Dhii hai

کُھتّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھتّی

(عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُھتّی گَڑی ہونا

خزانہ موجود ہونا ، دولت جمع ہونا.

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

کَھتّی بَھرْنا

کھتی میں اناج کا ذخیرہ کرنا، غلہ جمع کرنا، اناج محفوظ کرنا

کَھتّی کا اَناج

کھلیان کا اناج، (کنایۃً) خراب غلّہ

کَھتِیل

ایک دھات کا نام ، رانگ ، رانگا.

کِھتِیج

(کاشت کاری) کھیت میں فصل کاشت کرنے ، ہل چلانے اور کھیتی کا کام شروع کرنے کی پاجا.

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

کَھتِیان

یہی ، کھاتا ؛ بہی میں اندراج.

کَھتْیاونی

وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ وغیرہ روزانہ بِلا ترتیب لکھ لیتے ہیں ؛ یادداشت.

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone