تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُتّی" کے متعقلہ نتائج

بُتّی

سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

بَتّی

وہ بٹی ہوئی روٹی یا کپڑا جسے عموماً کڑوے تیل کے دبے میں ڈال کر جلاتے ہیں

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بُتّی لے کَر چُندِھیر ڈُھونڈھنا

کوشش سے تلاش کرنا، تلاش میں جانا

بَتّی دینا

آگ لگانا ؛ داغنا.

بَتّی پَڑے

چراغ جلے، مغرب کے وقت

بَتّی جَلے

at dusk when lights are turned on

بَتّی جَلْنا

چراغ جلانا (رک) کا لازم.

بَتّی بَنانا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتیلیوں سے ملا کر بتی بنانا

بَتّی بولْنا

عاجز یا مجبور ہونا، تھک جانا

بَتّی بَٹْنا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتھیلیوں سے مل کر بتی بنانا

بَتّی بَتّی

لیر لیر، دَھّجی دَھّجی

بَتّی لَگانا

ابتدائی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد کسی کام کو شروع کر دینا ، کام کا آغاز کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُتّی کے معانیدیکھیے

بُتّی

buttii•बुत्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ
  • خشکے اور دہی ست تیار کی ہوئی ایک غذا کا نام، حیوانات کا گوشت جو پیٹھ کی ہڈی کے دونوں جانب ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of buttii

  • Roman
  • Urdu

  • safarmii.n khaane piine ka saamaan, zaad raah, tosha
  • khuXshke aur dahii sat taiyyaar kii hu.ii ek Gizaa ka naam, haivaanaat ka gosht jo piiTh kii haDDii ke dono.n jaanib hotaa hai

English meaning of buttii

Noun, Feminine

  • A boys' game (a boy throws forward a small round potsherd with his foot, which another boy has to bring back with his breath held, and crying bittī, bittī), a run.
  • dish of rice and curd, usually eaten at the time of praying for the dead
  • means of subsistence or provisions for a journey

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone