تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُسْیا" کے متعقلہ نتائج

کُسْیا

(کاشت کاری) گنے کے کھیت میں نالیاں بنانے کا ایک قسم کا ہل

کَسِیا

भूरे रंग की एक प्रकार की चिड़िया

کَسْیا جانا

بے قلعی کے تانبے یا پیتل کے برتن میں رہنے سے کسی چیز کا مزہ بدل جانا، کسیلا ہونا، سرکنڈا، سرپت، سرپت یا سرکنڈوں کی سوکھی پتیاں

کَسْیا چَمار

مردہ جانوروں کی کھالوں کا کاروبار کرنے والا چمار

کَسْیاؤ

تان٘بے یا پیتل کے برتن کی سبزی مائل کثافت جو قلعی اتر جانے اور کھٹی چیز لگنے سے پیدا ہوتی ہے، ذائقے میں کسیلی اور تاثیر میں زہریلی ہوتی ہے اور سالن کے مزے کو خراب کر دیتی ہے

کَسِیانا

تانبہ، پیتل وغیرہ کے برتن میں رکھی ہوئی کسی چیز کا کسیلا پن

مُنْھ کَسِیَا ہونا

۔مُنھ بکٹھا ہونا۔

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسا

چادر

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کاسِیا

دارچینی.

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُسْیا کے معانیدیکھیے

کُسْیا

kusyaa•कुस्या

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کُسْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) گنے کے کھیت میں نالیاں بنانے کا ایک قسم کا ہل

Urdu meaning of kusyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gine ke khet me.n naaliiyaa.n banaane ka ek kism ka hal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone