تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْیاؤ" کے متعقلہ نتائج

کَسْیاؤ

تان٘بے یا پیتل کے برتن کی سبزی مائل کثافت جو قلعی اتر جانے اور کھٹی چیز لگنے سے پیدا ہوتی ہے، ذائقے میں کسیلی اور تاثیر میں زہریلی ہوتی ہے اور سالن کے مزے کو خراب کر دیتی ہے

کَسِیا

भूरे रंग की एक प्रकार की चिड़िया

کُسْیا

(کاشت کاری) گنے کے کھیت میں نالیاں بنانے کا ایک قسم کا ہل

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسا

چادر

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کسوں

کسی

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کَیسے

کیسا کی مغیرہ صورت اور جمع تراکیب میں مستعمل، کس بنا پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسَوں

کیسَو

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کِس کو

۔کس شخص کو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْیاؤ کے معانیدیکھیے

کَسْیاؤ

kasyaav•कस्याव

  • Roman
  • Urdu

کَسْیاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تان٘بے یا پیتل کے برتن کی سبزی مائل کثافت جو قلعی اتر جانے اور کھٹی چیز لگنے سے پیدا ہوتی ہے، ذائقے میں کسیلی اور تاثیر میں زہریلی ہوتی ہے اور سالن کے مزے کو خراب کر دیتی ہے

Urdu meaning of kasyaav

  • Roman
  • Urdu

  • taambe ya piital ke bartan kii sabzii maa.il kasaafat jo qali.i utar jaane aur khaTTii chiiz lagne se paida hotii hai, zaa.iqe me.n kasailii aur taasiir me.n zahriilii hotii hai aur saalan ke maze ko Kharaab kar detii hai

कस्याव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे या पीतल के बर्तन की हरी गंदगी जो क़लई उतर जाने और खट्टी वस्तु लगने से पैदा होती है, स्वाद में कड़वी और प्रभाव में ज़हरीली होती है और सालन के स्वाद को ख़राब कर देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْیاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْیاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone