تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْسی" کے متعقلہ نتائج

بُرْسی

سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْسی کے معانیدیکھیے

بُرْسی

bursiiबुरसी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا
  • چولھے کے منھ کےبرابر نیچے کو بنا ہوا موکھا جس پر ہنڈیا پکنے کو رکھی جا سکے، اولا، ایلا
  • آگ جلانے کی مٹی کا برتن

Urdu meaning of bursii

  • Roman
  • Urdu

  • sunaar kii bhaTTii jo maTke kii shakl kii hotii hai aur is ke saamne ke ruKh ek mu.nh banaa hotaa hai, angiiThaa, u.ulaa
  • chuulhe ke mu.nh kebraabar niiche ko banaa hu.a mokhaa jis par hanDiyaa pakne ko rakhii ja sake, u.ulaa, i.ilaa
  • aag jalaane kii miTTii ka bartan

English meaning of bursii

Noun, Feminine

  • goldsmith's kiln
  • anything placed under a vessel to prevent its upsetting, wedge, prop, support
  • earthen pot or bowl for fire, brazier

बुरसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुनार की भट्टी जो मटके की आकर की होती है और इस के सामने की ओर मुंह बना होता है, अंगेठा, ऊला
  • चूल्हे के मुँह के बराबर नीचे की ओर तल पर बना हुआ मुँह जिस पर बर्तन पकाने के लिए रखा जा सके, ऐला
  • आग जलाने की मिट्टी का बर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرْسی

سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone