زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’خوشنویسی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’خوشنویسی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَسْطِ حُرُوف
(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.
بِٹھانا
بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔