تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نَقْش کَندَہ کَرنا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا، نشان بننا، نقش کھودنا

پَشْم کَنْدَہ کَرْنا

نقصان پہن٘چانا یا پہن٘چا سکنا.

کُندی کرنا

موگری سے دھوئے ہوئے کپڑوں کو کوٹ کر سلوٹیں نکالنا، خوب پیٹنا، مارنا

کُنْد کَرنا

بے کار کردینا، ناکارہ بنادینا، موتھرا کردینا، کم اثر و کمزور کر دینا.

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

کَنْدَن کَرنا

کھودنا

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کُنْدی کَرانا

get beaten up, have (someone) thrashed

کُنْدا کَسْنا

رک : کندا بھوننا

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

کَلَف کُندی کَرنا

To chastise, to give a dressing.

کُنْد چُھری سے حَلال کَرْنا

کمالِ ایذا دینا، بہت تکلیف دیکر مارنا، بے دردی سے نیست و نابود کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَنْدَہ کَرنا

kanda karnaa•कंदा करना

  • Roman
  • Urdu

کَنْدَہ کَرنا کے اردو معانی

  • نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا
  • کھودنا، کھود ڈالنا، اُکھاڑ پھینکنا
  • اُدھیڑنا، دھننا

Urdu meaning of kanda karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nagiina ya patthar vaGaira par khudaa.ii karnaa, naqqaashii karnaa
  • khodnaa, khod Daalnaa, ukhaa.D phenknaa
  • udhii.Dnaa, dhunnaa

English meaning of kanda karnaa

  • engrave, carve

कंदा करना के हिंदी अर्थ

  • उधेड़ना, धुनना
  • खोदना, खोद डालना, उखाड़ फेंकना
  • नगीना या पत्थर वग़ैरा पर खुदाई करना, नक़्क़ाशी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone