تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنِشْت" کے متعقلہ نتائج

کُنِشْت

آتش پرستوں یا یہودیوں کا معبد، غیر مسلموں کی عبادت گاہ ، آتش کدہ، بت کدہ

کُنِشْتی

کنشت سے منسوب ، آتش پرست نیز پت پرست.

کَنِشْتی ساز

(لفظاً) یہودیوں (غیر مسلموں) کا باجا

کِشْت

کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی

کاشْت

کھیتی، زراعت

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کَنِشْٹ

ادنیٰ ، نہایت معمولی ، حقیر.

کُنْت

برچھی ، بھالا

کُنِّیَت

اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)

کشت

ہر وقت غم تازہ رہنا

کِنْچت

قلیل، تھوڑا سا، کچھ

کُنَش

بد اعمال ، بد کردار.

َکَنّت

معشوق

کَنِش

अनाज (जौ, गेहूँ आदि) की बाल

کُنْیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنِشْت کے معانیدیکھیے

کُنِشْت

kunisht•कुनिश्त

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: مندر

  • Roman
  • Urdu

کُنِشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش پرستوں یا یہودیوں کا معبد، غیر مسلموں کی عبادت گاہ ، آتش کدہ، بت کدہ
  • (تصوف) عالم تعین و شہود

شعر

Urdu meaning of kunisht

  • Roman
  • Urdu

  • aatish parasto.n ya yahuudiiyo.n ka maabad, Gair muslimo.n kii ibaadatgaah, aatashakdaa, butakdaa
  • (tasavvuf) aalim taayyun-o-shahuud

English meaning of kunisht

Noun, Masculine

  • fire temple of the Zarathustra, a temple (of idolaters, or fire-worshippers), a christian church, a Jewish synagogue

कुनिश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारसियों का मंदिर, यहूदियों का पूजास्थल, वह जगह जहाँ अग्नि की पूजा होती हो, अग्निशाला, उपासनागृह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone