تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْچا" کے متعقلہ نتائج

کُلْچا

رک : کلچہ.

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

قُلْچَہ

كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

کُلْچا سے گال

پھولے ہوئے گال.

کُلْچَہ فَروش

کلچہ بیچنے والا ، نان بائی.

کُلْچَہ سے گال

کُلچے کی مانند پھولے ہوئے گال.

کَلْچھا

لوہے وغیرہ دھات سے بنا ہوا چمچا، کرچھول، کلچھی، بڑا چمچہ

کَلْچائی

(کاشتکاری) نلائی ، نکائی ، نلائے کا کام ، کھیت کی صفائی.

کُلَچَّھن

برے لچھن، بدچلنی، بدمزاجی، بد کرداری

کُلَچّھنا

برے لچھن والا ، بدکردار ، بد اطوار .

کُلَچَّھنی

برے لچھن والی، بدکردار، بد چلن

ہَوائی کُلچَہ

ایک قسم کی لطیف و نفیس روٹی ، نہایت خستہ روٹی ۔

قَلْچاق

آہنی دستانہ جو فوج كے لوگ ركھتے ہیں

کُلِیچَہ

۱. رک : کُلْچپہ ، خمیری روٹی .

کِلْچی

انگلیوں کا جوڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْچا کے معانیدیکھیے

کُلْچا

kulchaa•कुलचा

وزن : 22

دیکھیے: کُلْچَہ

  • Roman
  • Urdu

کُلْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کلچہ.

Urdu meaning of kulchaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kulcha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone