تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَچَّھنی" کے متعقلہ نتائج

کُلَچَّھنی

برے لچھن والی، بدکردار، بد چلن

کُلَچّھنا

برے لچھن والا ، بدکردار ، بد اطوار .

کُلَچَّھن

برے لچھن، بدچلنی، بدمزاجی، بد کرداری

کَچْھنی

چھوٹا کچھنا.

کَرْچَھنی

کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کُولَچَّھن

بدچلن ، بدکار.

کَلانی

بزرگی، بڑائی

کَچْھوی

گھوڑے کے دونوں کانوں کے درمیان کا ورم جو ایک مرض ہے.

کَرْچُھلی

چھوٹا کرچھا، گہری اور بڑی کف گیر، کرچھی

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کِھنی

اناج رکھنے کی جگہ یا کوٹھری

کَلْدانی

کالدیا (قدیم بابل) سے منسوب ، کالدیا کا باشندہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَچَّھنی کے معانیدیکھیے

کُلَچَّھنی

kulachchhanii•कुलच्छनी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کُلَچَّھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برے لچھن والی، بدکردار، بد چلن

Urdu meaning of kulachchhanii

  • Roman
  • Urdu

  • bure lachchhan vaalii, badkirdaar, badachlan

कुलच्छनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कुलक्षणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَچَّھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَچَّھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone