تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْچَہ" کے متعقلہ نتائج

قُلْچَہ

كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کُلْچا

رک : کلچہ.

کُلْچَہ فَروش

کلچہ بیچنے والا ، نان بائی.

کُلْچا سے گال

پھولے ہوئے گال.

کُلْچَہ سے گال

کُلچے کی مانند پھولے ہوئے گال.

قَلْچاق

آہنی دستانہ جو فوج كے لوگ ركھتے ہیں

کَلْچائی

(کاشتکاری) نلائی ، نکائی ، نلائے کا کام ، کھیت کی صفائی.

ہَوائی کُلچَہ

ایک قسم کی لطیف و نفیس روٹی ، نہایت خستہ روٹی ۔

قَلّاچ

قلّاش، كنگال، مفلس

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلْبَہ

ہل

قِلَعْہ

وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قَلْفَہ

खतना का न होना, बे खतना होना।

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْچَہ کے معانیدیکھیے

قُلْچَہ

qulcha•क़ुल्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قُلْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

Urdu meaning of qulcha

  • Roman
  • Urdu

  • kal॒chah jo zyaadaa mustaamal imlaa hai, chhoTii Khamiirii roTii jo tanduur me.n pakaa.ii jaaye

English meaning of qulcha

Noun, Masculine

  • a kind of small and soft bread

क़ुल्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी ख़मीरी रोटी जो तंदूर में पकाई जाये

قُلْچَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone