تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْچائی" کے متعقلہ نتائج

کَلْچائی

(کاشتکاری) نلائی ، نکائی ، نلائے کا کام ، کھیت کی صفائی.

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کِلْچی

انگلیوں کا جوڑ .

کَلْچھا

لوہے وغیرہ دھات سے بنا ہوا چمچا، کرچھول، کلچھی، بڑا چمچہ

کُلْچا

رک : کلچہ.

کُچْلائی

کچلنے کا عمل، کچلا جانا

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کَچائی

کچّا پن، خامی

کِلْوائی

زراعت: کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جو دو یا تین پھار کا ہوتا ہے ، پندھنی

کُلِیچَہ

۱. رک : کُلْچپہ ، خمیری روٹی .

کُلِیچی

کُلِیچہ ، کُلْچَہ ، نان گندم ، چھوٹا کلچہ .

کُلِیچا

نان ، روغنی نا م کلچہ ، کلچہ .

کِلائی

(پیشہ تیلی) تِلّی کا بھوسا اتارنے کا عمل

کِیلْچی

چھوٹی کیل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْچائی کے معانیدیکھیے

کَلْچائی

kalchaa.ii•कलचाई

وزن : 222

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَلْچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) نلائی ، نکائی ، نلائے کا کام ، کھیت کی صفائی.

Urdu meaning of kalchaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) nalaa.ii, nikaa.ii, nalaa.e ka kaam, khet kii safaa.ii

کَلْچائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone