تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلاغْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کُلاغْچَہ

چھوٹا کوّا ؛ نیل کنٹھ .

کَلایا

ایک لمبی پتلی اور سیاہ پھلی جو گھوڑوں کے چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے.

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کَلاوَہ

سرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہوا کچّا سوت جو شادی بیاہ اور تعویذ گنڈوں اور دوسری تقریبات میں کام آتا ہے.

کِتابْچَہ

چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو

کَلامِیَہ

علم کلام سے متعلق.

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے، لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

کَلْغَہ

پگڑی بان٘دھنے والا ، پگڑی پہننے والا ؛ (مجازاً) سردار ، خلیفہ .

کَلْغا

اصل لفظ 'کلفا' ہے، ایک پودا جس میں سرخ یا زرد رنگ کے بڑے بڑے مخملی پھول آتے ہیں، یہ برسات میں ہوتا ہے، تاج خروس بستان افروز، مرغ کیس

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کُلْہَڑا

مٹی کا بڑا آبخورہ .

کُلِیچَہ

۱. رک : کُلْچپہ ، خمیری روٹی .

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کَلّانا

جلنا، سوزش ہونا، چوٹ کی وجہ سے کسی عضو کا درد کرنا

کُلْہِیا

ہانڈی نما چھوٹا گول برتن، چھوٹا کلہڑ، چکڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلاغْچَہ کے معانیدیکھیے

کُلاغْچَہ

kulaaGcha•कुलाग़चा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلاغْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا کوّا ؛ نیل کنٹھ .

Urdu meaning of kulaaGcha

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa koXvaa ; niil kanTh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلاغْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلاغْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone