تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَھاڑا" کے متعقلہ نتائج

کُلَھاڑا

کُلَھاڑی

کُلَھاڑِیا

کلہاڑی جیسا ، تبر جیسا ، کلہاڑی کی شکل کا .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے، لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

کُلْھڑا

رک : کلھڑ معنی

کُلَھاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہوا ہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو .

کُلْہَڑا

مٹی کا بڑا آبخورہ .

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کِھلاڑی

کھلاڈی

کولْھواڑا

رک : کولھواڑ.

کُلْڑا

رک : کُلّڑھ .

کَلاڑی

(گھوسی) خشک کیے ہوئے دودھ کا سفوف .

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

کِھلاڑِیاں

pranks, frolics

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَھاڑا کے معانیدیکھیے

کُلَھاڑا

kulhaa.Daa•कुलहाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

واحد: کُلَہاڑی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلَھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے، لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

Urdu meaning of kulhaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kaaTne ya phaa.Dne ka dhaaradaar bhaarii auzaar, ba.Dii kulhaa.Dii

English meaning of kulhaa.Daa

Noun, Masculine, Singular

  • axe, hatchet

कुलहाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पेड़ काटने तथा लकड़ी चीरने या लकड़ी फाड़ने का एक प्रसिद्ध औज़ार, लकड़ी चीरने का बड़ा औजार जिस के सिरे पर लोहे का एक बड़ा टुकड़ा होता है जो एक तरफ़ से मोटा और दूसरी तरफ़ से धारदार होता है और उसमें लकड़ी का दस्ता लगा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone