تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

نُکَّڑ والا

جو کونے میں ہو ، کونے والا ، آخری والا ۔

نا نُکَّڑ

انکار ، حیل حجت ؛ نہیں ، محض نہیں ۔

نا نُکَّڑ کَرنا

انکار کرنا ، حیل حجت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکَّڑ کے معانیدیکھیے

نُکَّڑ

nukka.Dनुक्कड़

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا
  • وہ جگہ جہاں ایک راہ تمام ہو کر دوسری راہ شروع ہو ، کونا ، گوشہ ، کنارا ، موڑ ، سرا ، اخیر کسی کوچے یا راستے کی انتہا ، راستے کا موڑ ۔
  • (معماری) دیوار کے پاکھے کی کور ، کگر ، پاکھے کا بغلی ُرخ جس پر پاکھے کی چنائی ختم ہو
  • ۔(ھ) مذکر۔ موڑ۔ سیرا۔ وہ جگہ جہاں ایک راہ تمام ہوکر دوسری راہ شروع ہو۔ کُونا(بنات النعش) ہماری اس دیوار کے نیچے گلی کے نکڑپر موئے تلنگوں نے توپ لگارکھی تھی۔

شعر

Urdu meaning of nukka.D

  • Roman
  • Urdu

  • nok kii tasGiir, siraa, raas, nok, aKhiir, intihaa
  • vo jagah jahaa.n ek raah tamaam ho kar duusrii raah shuruu ho, kona, gosha, kinaaraa, mo.D, siraa, aKhiir kisii kuuche ya raaste kii intihaa, raaste ka mo.D
  • (maamaarii) diivaar ke paakhe kii kor, kagar, paakhe ka baGlii uraKh jis par paakhe kii chinaa.ii Khatm ho
  • ۔(ha) muzakkar। mo.D। sera। vo jagah jahaa.n ek raah tamaam hokar duusrii raah shuruu ho। ko.uunaa(banaatunnaash) hamaarii is diivaar ke niiche galii ke nukka.D par mo.e tilango.n ne top laga rakhii thii

English meaning of nukka.D

Noun, Masculine

  • corner of a street or road, projection, street corner

नुक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी सड़क या गली का वह स्थान जहाँ एक मार्ग समाप्त होता है और दूसरा शुरू होता है, कोना, किनारा, मोड़, सिरा, नाका
  • नोक की तरह आगे निकला हुआ सिरा
  • (वास्तुकला) दीवार के पंखे का आवरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

نُکَّڑ والا

جو کونے میں ہو ، کونے والا ، آخری والا ۔

نا نُکَّڑ

انکار ، حیل حجت ؛ نہیں ، محض نہیں ۔

نا نُکَّڑ کَرنا

انکار کرنا ، حیل حجت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone