تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہَر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

کُہَر پَڑنا

کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

کُہْرا پَڑنا

رک : کہر پڑنا.

قُرْعَہ پَڑنا

کسی کے نام کسی کام یا انعام کی پرچی نکلنا.

کام پَڑْنا

تعلق ہونا، پالا پڑنا، واسطہ پڑنا

کان پَڑْنا

کانوں تک پہنچنا، سننے میں آنا، سننا، علم میں آنا، سنائی دینا

کال پَڑْنا

قحط پڑنا یا ہونا، خشک سالی ہونا

کَسر پڑنا

کمی پڑنا

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

جَھڑ کَر پَڑنا

جھڑی برسانا ، جھڑی لگانا.

ہاتھ کاری پَڑنا

وار بھرپور پڑنا ، ضرب بھرپور لگنا

تَلْوار کاری پَڑْنا

تلوار کا پوری کاٹ کرنا، بھرپور وار ہونا، ’پورا کاٹ کرنا‘ کی جگہ مستعمل

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

سَر اَوندھا کَر پَڑْنا

نہایت رنج و غم یا فکر و تردد کے باعث سر نہ اُٹھانا ، کمال غمگینی کے سبب مُن٘ہ لپیٹ کر پڑ رہنا ، من٘ھ چُھپانا ، سامنا نہ کر سکنا.

آئینہ سامنے رکھ کر طوطی پڑھانا

طوطی کے سامنے آئینہ رکھتے ہیں کہ وہ اپنے ہم جنس کو دیکھ کر باتیں کرنے لگے

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہَر پَڑنا کے معانیدیکھیے

کُہَر پَڑنا

kohar pa.Dnaa•कोहर पड़ना

  • Roman
  • Urdu

کُہَر پَڑنا کے اردو معانی

  • کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

Urdu meaning of kohar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kahar ka nazar aanaa, kahar ka namuudaar honaa, os girnaa

कोहर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कुहासा का दिखाई देना, कुहासा दिखना, ओस गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہَر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہَر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone