تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہریا" کے متعقلہ نتائج

کہریا

جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

قَہْرِیَہ

قہر و غضب والی.

کُھرْیا کَرنا

کُھریا سے کپڑے میں چُنَٹیں ڈالنا.

کَھریا مِٹّی

رک ؛ کھریا.

کَھریا بَتِّی

کھریا مٹی کی بنائی جانے والی وہ پینسل نما بتی جس سے تختۂ سیاہ پر لکھا جاتا ہے، چاک

کَھریا دار

جس میں کھریا مٹی ملی ہو.

کَھرِیا میں کوئیلا

ناموزوں بات ، بدوضع چیز ، اچھوں میں بُرا ، حسینوں کے مجمعے میں بدصورت.

کَھرِیا میں کوئِلا

۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔

راج کارْیَہ

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

کَھرْیان

کھلیاں ، وہ جگہ جہاں غلّہ کا ڈحر لگاتے ہیں.

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھرْیالی

(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.

کَھرْیانا

(رنگائی) کپڑے کو نیل کے مٹکے میں غوطے دینا تاکہ نیل رنگ اس میں اچھی طرح جذب ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کہریا کے معانیدیکھیے

کہریا

kahariyaa•कहरिया

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کہریا کے اردو معانی

مؤنث

  • جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

Urdu meaning of kahariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaal jo kahaaro.n ya ghasiyaaro.n ke paas hotaa hai

कहरिया के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • जाल जो कहारों या घसियारों के पास होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone