تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُہَر" کے متعقلہ نتائج

گُہَر

اصل، نسل، ذات

گار

اولا، ژالہ

گَہَر

کیلے کی پھلی

گُہَر بار

موتی برسانے والا، رونا، آنکھوں سے آنسو بہانا، (ابر، قلم اور زبان وغیرہ مستعمل)، فیّاض، سخی

گُہَر زائی

گہر خیزی ، موتی پیدا کرنا.

گُہَر باری

موتی برسانا، گہر افشانی

گُہَر بَنْدی

موتی پرونا ، موتیوں کی گندھائی.

گُہَر شَناسی

दे. ‘गौहरशनासी'।

گُہَر ریزی

گہر پاشی، موتی برسانا

گُہَر جوش

موتی اگلنے والا ، موٹی لٹانے والا (دریا وغیرہ).

گُہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا (چشم، ابرو وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)

گُہَر اَفشانی

موتی برسانا ؛ (کنایۃً) فیض رسانی.

گُہَر پاشی

موتی برسانا ، گہر افشانی.

گُہَر پاش

موتی برسانے والا ، بافیض.

گُہَر فِشانی

شہر افشانی ، دُر باری ، دُرفشانی ، گہر ریزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَر کے معانیدیکھیے

گُہَر

guhar•गुहर

اصل: فارسی

وزن : 12

واحد: گَوہر

دیکھیے: گَوہر

  • Roman
  • Urdu

گُہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل، نسل، ذات
  • تلوار کی آب و تاب، جوہر
  • قیمتی پتھر، جوہر، موتی، مروارید
  • بیٹا، فرزند

شعر

Urdu meaning of guhar

  • Roman
  • Urdu

  • asal, nasal, zaat
  • talvaar kii aab-o-taab, jauhar
  • qiimtii patthar, jauhar, motii, marvaariid
  • beTaa, farzand

English meaning of guhar

Noun, Masculine

गुहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone