تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتی" کے متعقلہ نتائج

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کوتی

حقیر .

قُوطی

۱. گوتھک.

کوتی عَقْل کا

کم فہم ، ناسمجھ ، نادان ، بے قوف .

قُوطی رَسْمِ خَط

(طباعت) وسطی یورپ کا قدیم رسم خط جس میں نوک پلک کا خاص خیال رکھتا جاتا تھا اور جس کے حرف لاطینی کے مقابلے میں قدرے صاف اور پرآرائش ہوتے تھے.

کوتِیا

کوتی، غلّہ اور میوہ کا اندازہ کرنےوالا

کُوتْیاں

کوُتہ (رک) کی جمع ، کتّے .

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

نا قُوَّتی

کمزوری ، ضعف ، ناتوانی ۔

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کَم قُوَّتی

کمزوری ، کم طاقتی ، ضعف و نقاہت .

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کاتی

سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی

کِیتِی

۱. کرتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتی کے معانیدیکھیے

کوتی

kotii•कोती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کوتی کے اردو معانی

صفت

  • حقیر .
  • اندازہ لگانے والا، جان٘چنے والا (عموماً غلّہ وغیرہ کا) .
  • کوتہ (رک) کی تانیث ، چھوٹی ، مختصر .

Urdu meaning of kotii

  • Roman
  • Urdu

  • haqiir
  • andaaza lagaane vaala, jaanchne vaala (umuuman gala vaGaira ka)
  • kota (ruk) kii taaniis, chhoTii, muKhtsar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone