تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوتی" کے متعقلہ نتائج

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گوتی بھائی

گوت بھائی ، برادری کا بھائی ، دینی بھائی

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوتی کے معانیدیکھیے

گوتی

gotiiगोती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوتی کے اردو معانی

صفت

  • ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار
  • صفت۔ ایک قوم یا ذات کا، رشتہ دار، یک جہتی

Urdu meaning of gotii

  • Roman
  • Urdu

  • hamansal, ek hii zaat ya qaum ka, rishtedaar
  • sifat। ek qaum ya zaat ka, rishtedaar, yakjihatii

गोती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने ही गोत्र का हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گوتی بھائی

گوت بھائی ، برادری کا بھائی ، دینی بھائی

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone