تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوس" کے متعقلہ نتائج

کوس

راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ

cos

تخفیف:

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

کوس پَڑنا

آستینوں کے آگے جوڑ ڈالا جانا تاکہ طُول بڑھ جائے، کف لگنا.

کوسِ سَفَر

drum-beating to announce departure (of a caravan or army)

کوس کُھلْنا

کف کا بخیہ کھل جانا، آستین کا کف کھلنا

کوس ڈالْنا

رک : کوس چڑھانا

کوسوں کوس

بہت دور تک ، چوطرفہ ، ہرطرف.

کوسِ رَسْمی

راستے وغیرہ کے فاصلے کی رائج الوقت پیمائش ۴/ ۳-۱ کوس رسْمی کا ایک کوس بادشاہی ہوتا ہے.

کوس بجانا

نقارہ بجانا، اعلان کرنا

کوس چَڑھانا

آستینوں کے آگے جوڑ ڈال کے طول بڑھانا، کف لگانا آستینوں کا اوچھا پن دور کرنا.

کوسِ بادْشاہی

عہدِ مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوسِ رسمی کے ۱/۴ ۱ کے برابر ہوتی تھی (کوس رسمی کے بالمقابل).

کوسِ مَنارَہ

سنگِ میل، فرسنگ کا نشان.

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

کوس پَہِیّا

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

کوس سے متعلق کہاوتیں

کوس

اصل: سنسکرت

'کوس' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone