تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبوس" کے متعقلہ نتائج

کَبوس

دوا کو پیس کر ٹکیا بنا کر مقام مرض پر رکھنا .

کابُوس

ایک بیماری کا نام جس میں انسان کو خواب میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی نے اس کو دبا لیا ہے وہ خوف سے چیخنے لگتا ہے مگر آواز نہیں نکلتی، کابوس

کَبْس

کنویں کو مٹی سے پاٹ دینا

کبس

गढ़ में मुंह के बल गिरना।

کابُوس بَنْنا

خوف طاری ہونا ، وحشت چھا جانا .

کابُوس پَیدا کَرْنا

خوف و ہراس طاری کرنا .

کَبُو

رک : کبھو ، کبھی.

کابُوسی

کابوس (رک) سے منسوب ، کابوس کا سا ؛ (مجازاً) خوف دہشت کا .

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

کھبسا

مٹی، خاک، تلچھٹ

کُبْسا

(کاشتکاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مٹی کا قطعۂ اراضی یہ پیداوار میں دومٹ سے اچھی سمجھی جاتی ہے ، کسٹیا.

کوس

راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ

کَبُود

نیلا، نیلگوں

کُوس

۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبوس کے معانیدیکھیے

کَبوس

kabos•कबोस

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَبوس کے اردو معانی

  • دوا کو پیس کر ٹکیا بنا کر مقام مرض پر رکھنا .

Urdu meaning of kabos

  • Roman
  • Urdu

  • davaa ko piis kar Tikiyaa banaa kar muqaam marz par rakhnaa

कबोस के हिंदी अर्थ

  • दवा को पीस कर टिकिया बना कर उपचार के स्थान पर रखना

کَبوس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone