تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوس پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

کوس پَڑنا

آستینوں کے آگے جوڑ ڈالا جانا تاکہ طُول بڑھ جائے، کف لگنا.

قِصَّہ پَڑْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا.

کِھس پَڑْنا

کِھسک جانا ، سرک جانا ، ہٹ جانا.

قِصَّہ میں پَڑْنا

جھگڑے میں مبتلا ہونا.

کِسی کے پالے پَڑْنا

کسی طاقتور کے قابو میں آنا ، کسی زور دار سے واسطہ پڑنا.

کِسی پَر بُھولے پَڑْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَڑنا

sponge on

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

کِسی بات کے لالے پَڑْنا

کسی بات کا نامیسَر اور دشوار ہونا ، کسی بات کا نہایت خواہش مند ہونا اور اسے پورا نہ کرسکنا، مایوسی و ناامیّدی ہونا

قَسائی کے پالے پَڑْنا

ظالم کے قابو میں آ جانا، ظالم سے واسطہ پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوس پَڑنا کے معانیدیکھیے

کوس پَڑنا

kos pa.Dnaa•कोस पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوس پَڑنا کے اردو معانی

  • آستینوں کے آگے جوڑ ڈالا جانا تاکہ طُول بڑھ جائے، کف لگنا.

Urdu meaning of kos pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aastiino.n ke aage jo.D Daala jaana taaki tuu.ol ba.Dh jaaye, kaf lagnaa

कोस पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आस्तीनों के आगे जोड़ डाला जाना ताकि तूओल बढ़ जाये, कफ़ लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوس پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوس پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone