تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْنَگی" کے متعقلہ نتائج

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کانگْیاری

(کاشت کاری) ایک زراعتی بیماری جس میں مرض کے حملہ خوشوں پر ہوتا ہے جو سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان میں دانوں کی جگہ سیاہ سفوف بھر جاتا ہے ، یہ سفوف اس مرض کے بذرے ہوتے ہیں اور یہ بذرے ہوا سے اُڑ کر دوسرے خوشوں پر جا پڑتے ہیں اور وہاں تندرست دانوں کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ، ان کے اندر اس مرض کا فطر بھی پرورش پاتا جاتا ہے اور جب خوشے بننے کا وقت آتا ہے تو ان میں دانوں کی جگہ وہی سیاہ رنگ کا سفوف بھر جاتا ہے.

کَنگی

رک : کنگھی.

کونگی

(کاشت کاری) زنگ ، مورچۂ زنگار (انگ : Rust).

کَہْنی

رک : کہانی.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ بیکار ہو

کانپی

Trembled, shivered

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کانچی

شادی کی ایک رسم (علمی اردو لغت، جامع اللغات، پلیٹس)

کانڑی

شہتیر، جُوا، ہاتھی کے پاؤں کا زخم ، کانڈی.

کانسی

ران٘گ اور تان٘بے سے مل کر بنی ہوئی دھات

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنَگی کے معانیدیکھیے

کُہْنَگی

kohnagii•कोहनगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُہْنَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

شعر

Urdu meaning of kohnagii

  • Roman
  • Urdu

  • puraanaapan, qadaamat, qadiim honaa, bosiidagii, kuhan saalii, bu.Dhaapaa

English meaning of kohnagii

Noun, Feminine

कोहनगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کُہْنَگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْنَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْنَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone