تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانسی" کے متعقلہ نتائج

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کانسی کے معانیدیکھیے

کانسی

kaa.nsiiकाँसी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کانسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے
  • ران٘گ اور تان٘بے سے مل کر بنی ہوئی دھات
  • ایک قسم کا رنگ، کانسہ کا رنگ

شعر

Urdu meaning of kaa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • (dabaki.i) machhlii ka chhilkaa jis me.n taar pirone ko baariik suuraaKh bane hote hai.n aur dab॒ka.ii ke vaqt taar is me.n se guzar kar sandaan par aataa hai
  • raang aur taambe se mil kar banii hu.ii dhaat
  • ek kism ka rang, kaansaa ka rang

English meaning of kaa.nsii

Noun, Feminine

  • bell-metal
  • bronze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone