تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْنی" کے متعقلہ نتائج

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کُہْنی توڑ

کُشتی اور فنِ ضرب کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کی کہنی پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے.

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

کُہْنی اُکَھڑنا

کُہنی کے جوڑ کا الگ ہو جانا ، کہنی کے جوڑ کا اُتر جانا.

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی توڑ کَرْنا

کُہنی توڑ کا دان٘و چلانا.

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

اَنْ کَہْنی

وہ بات جو کہنے کے قابل نہ ہو، ناگفتی

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنی کے معانیدیکھیے

کُہْنی

kuhniiकुहनी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: علم الابدان

  • Roman
  • Urdu

کُہْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج
  • آستین کا درمیانی حصّہ
  • کسرت کرنے کا ایک سہ گوشیہ آلہ، ورزشی آلہ، ورزش کرنے کا تکونا آلہ
  • (بِھنڈے برداری) حقے کے نیچے سانسنی کے بیچ کا جوڑ جس کی وجہ سے نے حسب خواہش ہر طرف موڑی جا سکتی ہے، قلفی

شعر

English meaning of kuhnii

Noun, Feminine

  • elbow
  • the middle part of the sleeves
  • a three-dimensional exercise tool
  • (Huqqah) a joint of huqqah pipe

कुहनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँह और भुजा का संधिस्थल, जहाँ से हाथ मुड़कर दोहरा हो जाता है, कोहनी
  • आसतीन का मध्य भाग
  • एक त्रि-आयामी व्यायाम उपकरण, व्यायाम करने का उपकरण
  • (भिंड-बरदारी) हुक्के के नीचे सांसनी के बीच का जोड़ जिसकी वजह से ने आवश्यक्तानुसार हर दिशा में मोड़ी जा सकती है, क़ुल्फ़ी

کُہْنی کے مرکب الفاظ

کُہْنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کُہْنی توڑ

کُشتی اور فنِ ضرب کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کی کہنی پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے.

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

کُہْنی اُکَھڑنا

کُہنی کے جوڑ کا الگ ہو جانا ، کہنی کے جوڑ کا اُتر جانا.

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی توڑ کَرْنا

کُہنی توڑ کا دان٘و چلانا.

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

اَنْ کَہْنی

وہ بات جو کہنے کے قابل نہ ہو، ناگفتی

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone