تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتابَت" کے متعقلہ نتائج

کِتابَت

(چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

فَنِ کِتابَت

कोपीनवीसी की कला, लिपि-कला ।

رَسْمِ کِتابَت

لِکھنے کا طریقہ ، اصولِ تحریر ، رسم اِملا

خَطْ و کِتابَت

مراسلت، چٹھیاں جو ایک دوسرے کو لکھی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتابَت کے معانیدیکھیے

کِتابَت

kitaabatकिताबत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طباعت

اشتقاق: كَتَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِتابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا
  • تحریر، خط، لکھائی، نقل نویسی، لکھنا نیز نوشتہ
  • فارسیوں نے بمعنی مکتوب نامہ بھی استعمال کیا ہے

شعر

Urdu meaning of kitaabat

  • Roman
  • Urdu

  • (chhupaa.ii ke li.e) kisii mazmuun vaGaira ko Khoshanviisii ke usuul se likhne ka kaam, Khoshanviisii, kaapii naviisii, KhushKhat likhnaa
  • tahriir, Khat, likhaa.ii, naqal naviisii, likhnaa niiz navishta
  • faarasiyo.n ne bamaanii maktuub naama bhii istimaal kiya hai

English meaning of kitaabat

Noun, Feminine

किताबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कापीनवीसी का पेशा, लीथो प्रेस के लिए लिखाई का काम, तहरीर, लिखाई, लिखने की क्रिया या भाव,
  • लिखने की क्रिया अथवा भाव।
  • नक़ल नवीसी, लिखना, ख़त, सजावटी लिखावट या हस्तलिखित पत्र

کِتابَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِتابَت

(چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

فَنِ کِتابَت

कोपीनवीसी की कला, लिपि-कला ।

رَسْمِ کِتابَت

لِکھنے کا طریقہ ، اصولِ تحریر ، رسم اِملا

خَطْ و کِتابَت

مراسلت، چٹھیاں جو ایک دوسرے کو لکھی جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone