زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’كَتَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

مَکاتِب

۔(ع۔ بفتح چہارم)صفت وہ غلام جس کا آقا کہہ دے کہ تو اگر اتنا روپیہ مزدوری وغیرہ کرکے ادا کردے ۔تو تجھے آزاد کردوں گا۲۔(ع۔ بفتح اول وکسر چہارم)مذکر کتب کی جمع۔

مُکاتَب

مال ِمعین ادا کرنے کی شرط پر آزادی لینے والا ؛ مراد : غلام

مُکاتِب

لکھنے والا، خط و کتابت کرنے والا، نامہ نگار

مُکاتَبات

خطوط ، مراسلے ، مکتوبات

مُکاتبت

باہم خط وکتابت کرنا

مُکاتَبَت

باہم خط و کتابت، ارسال و ترسیل

مُکاتَبَہ

مال معین ادا کرنے کی شرط پر اپنے مالک سے آزادی لینے والی (مراد : کنیز)

مَکاتِیب

۔(ع) مذکر۔جمع مکتوب کی۔

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَکتَبَہ

۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

کاتِب

حمد نگار ، مدّاح ، حمد و ثنا لکھنے والا .

کِتاب

۔(ھ۔ نوشتہ۔ نامہ۔

کِتابَت

۱. تحریر ، لکھائی ؛ نقل نویسی ، لکھنا نیز نوشتہ .

کِتابْچَہ

چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخطِّ جَلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادّہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

کِتابی

قرآنِ پاک کے علاوہ کسی اور آسمانی کتاب پر عمل کرنے والا یا اسے واجب التعمیل ماننے والا ، اہلِ کتاب.

کِتابِیات

حوالوں کی کتابوں کے نامون کی فہرست جو عموماً کسی مقالے کے ساتھ لگائی جائے

کُتُب

جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

کَتْبات

کتبہ کی جمع، وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو، کتابہ، تختی، لوح

کَتْبَہ

۔(فارسی میں لکھی ہوئی چیز) مذکر۔ کتابہ۔ ؎

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

کَتِیبَہ

منظم فوج، سپاہیوں کا دستہ، فوج، لشکر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone