تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِطابَت" کے متعقلہ نتائج

خِطابَت

فَنَ تقریر و تخطاب سے آگاہی، اپنے مقاصد و خیالات کو دوسرے تک پہنچانے کا ہُنر

فَنِ خِطابَت

تقریر کے دیگر ساختی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے مؤثر یا حوصلہ افزا بولنے یا لکھنے کا فن

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

اردو، انگلش اور ہندی میں خِطابَت کے معانیدیکھیے

خِطابَت

KHitaabatख़िताबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

خِطابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فَنَ تقریر و تخطاب سے آگاہی، اپنے مقاصد و خیالات کو دوسرے تک پہنچانے کا ہُنر
  • تقریر، وعظ، لیکچر
  • خُوش بیانی، فصاحت
  • خُطبہ پڑھنا، خُطبہ پڑھنے کا فعل

شعر

Urdu meaning of KHitaabat

  • Roman
  • Urdu

  • fan taqriir-o-taKhtaab se aagaahii, apne maqaasid-o-Khyaalaat ko duusre tak pahunchaane ka hunar
  • taqriir, vaaz, laikchar
  • Khuu.osh bayaanii, fasaahat
  • Khutbaa pa.Dhnaa, Khutbaa pa.Dhne ka pheal

English meaning of KHitaabat

Noun, Feminine

ख़िताबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाषण विद्या की जानकारी, भाषण विद्या में निपुण, अपने उद्देश्य एवं विचार को दूसरे लोगों तक पहुँचाने की कला
  • भाषाण, तक़रीर, लेक्चर
  • वाकपटुता, वाग्मिता
  • खुत्बः पढ़ने का काम, भाषण देने का काम, भाषण देना, संबोधन

خِطابَت کے متضادات

خِطابَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِطابَت

فَنَ تقریر و تخطاب سے آگاہی، اپنے مقاصد و خیالات کو دوسرے تک پہنچانے کا ہُنر

فَنِ خِطابَت

تقریر کے دیگر ساختی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے مؤثر یا حوصلہ افزا بولنے یا لکھنے کا فن

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِطابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِطابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone