تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْچھا" کے متعقلہ نتائج

کَرْچھا

لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی

کَرْچھال

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کارْچھا

ہرن کی کترائی ہوئی وہ چال جو وہ ڈر کر اور شکاری کی زد سے بچنے کو اختیار کرتا ہے ؛ ہرن وغیرہ کا خوف کی حالت میں منھ موڑ کر پیچھے کی طرف دیکھتے ہوئے بھاگنا.

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَلْچھا

لوہے وغیرہ دھات سے بنا ہوا چمچا، کرچھول، کلچھی، بڑا چمچہ

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کَڑچھا

a large ladle

کَچَّھا

جانگیا، نیکر، گھٹنا

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْچھا کے معانیدیکھیے

کَرْچھا

karchhaa•करछा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْچھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی
  • چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

Urdu meaning of karchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka ek DanDiidaar pyaale kii shakl ka zarf jis me.n ghii vaGaira garm karte hain, ba.Daa chamcha, Do.ii
  • chhiilne ya saaf karne ka aalaa

English meaning of karchhaa

Noun, Masculine

  • large, (sometimes perforated) spoon or ladle
  • peel tool
  • a large iron spoon, a ladle, a scraper

करछा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक डंडीदार बर्तन का नाम जो लोहे का होता है और इसमें घी आदि से खाने को बघारते हैं, बड़ा चमचा, डोई
  • एक प्रकार की चिड़िया
  • छीलने या साफ़ करने का औज़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone