تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْچائی" کے متعقلہ نتائج

کُھرْچائی

رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کَھرائی

اچھائی، نیکی، اصلیت، سچائی، وفاداری، دیانت داری، ایمانداری، صاف دلی، کھراپن، پاکیزگی، پاکی، راستی، صحت، درستی

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کَھرْسائی

چری یعنی جوار جو برسات سے پہلے ہوئی جاتی ہے تاکہ گرمی کے موسم میں مویشیوں کو ہرا چارہ مل سکے.

کَھرّائی

بھاری نشے میں ڈوبی ہویئ.

کَراچی

پاکستان کے ایک معروف و مشہور شہر کا نام

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کَھروچا

خراش.

کِراچی

چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْچائی کے معانیدیکھیے

کُھرْچائی

khurchaa.ii•खुर्चाई

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کُھرْچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

Urdu meaning of khurchaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • rag.Daa.ii, chhalaa.ii (diivaar se rang vaGaira ko utaarnaa nayaa rang karne ke li.e

English meaning of khurchaa.ii

Noun, Feminine

  • scraping, abrading

खुर्चाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रगड़ाई, छिलाई (दीवार से रंग आदि को उतारना नया रंग करने के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone