تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْک" کے متعقلہ نتائج

کِلْک

ہنسی میں گلے سے نکلنے والی باریک اور اونچی آواز .

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کِلْکِلاہَٹ

کھلکھلانے کا عمل ، کھلکھلاہٹ .

کِلْک کا جَن٘گَل

۔نیستاں

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کِلْکِلی

چیخ ، کلکاری ، خوشی کی آواز .

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکُوت

حرص ، خواہش ، رغبت ، ہوس ، لالچ .

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

کِلْکِلاٹ

آہ ، بے قراری ، بے چینی ، اضطراب .

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکِ قُدْرَت

وہ قلم جس سے قدرت نے لکھا ہو مراد خالِق کائنات

کِلْکِلا کے

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکِلا کَر

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکِ قَضَا

مراد : حُکمِ الٰہی .

کِلْکِل ڈالْنا

شور و غل مچانا ، بحث و تکرار کرنا .

کِلْکِ فَولاد

آہنی قلم، لوہے کا قلم

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکِ تَقْدِیر

تقدیر لکھنے والا قلم

کِلْکِل کانْٹا

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں کوئلے سے پتھر پر لکیریں کھینچ کر اسے چُھپا دیتے ہیں جو لڑکا اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہو جاتا وہ چُھپانے والے کے ہاتھ کی پُشت پر تین بار انگلیوں سے مارنے کا حق رکھتا ہے .

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

تیغِ زَبانِ کِلْک

(لفظاً) قلم کی نوک، (مجازاً) قلم کی نوک کی تیزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْک کے معانیدیکھیے

کِلْک

kilkकिल्क

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِلْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنسی میں گلے سے نکلنے والی باریک اور اونچی آواز .
  • قلم ، خامہ ، قلم کا نیزہ .
  • نَے ، نَرکُل ، سر کنڈے کا قلم ؛ سرکنڈے کے ٹکڑے جس سے ٹوکری وغیرہ بناتے ہیں .

شعر

Urdu meaning of kilk

  • Roman
  • Urdu

  • hansii me.n gale se nikalne vaalii baariik aur u.unchii aavaaz
  • qalam, Khaamaa, qalam ka nezaa
  • nai, narkul, sar kanDe ka qalam ; sarkanDe ke Tuk.De jis se Tokarii vaGaira banaate hai.n

English meaning of kilk

Noun, Feminine

  • a reed, a pen
  • an arrow
  • the canine-teeth

किल्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़लम
  • नरकट, नरसल, नरकुल, नै, एक विशेष नरकट की बनी हुई क़लम, कलम, लेखनी ।।

کِلْک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِلْک

ہنسی میں گلے سے نکلنے والی باریک اور اونچی آواز .

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کِلْکِلاہَٹ

کھلکھلانے کا عمل ، کھلکھلاہٹ .

کِلْک کا جَن٘گَل

۔نیستاں

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کِلْکِلی

چیخ ، کلکاری ، خوشی کی آواز .

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکُوت

حرص ، خواہش ، رغبت ، ہوس ، لالچ .

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

کِلْکِلاٹ

آہ ، بے قراری ، بے چینی ، اضطراب .

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکِ قُدْرَت

وہ قلم جس سے قدرت نے لکھا ہو مراد خالِق کائنات

کِلْکِلا کے

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکِلا کَر

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکِ قَضَا

مراد : حُکمِ الٰہی .

کِلْکِل ڈالْنا

شور و غل مچانا ، بحث و تکرار کرنا .

کِلْکِ فَولاد

آہنی قلم، لوہے کا قلم

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکِ تَقْدِیر

تقدیر لکھنے والا قلم

کِلْکِل کانْٹا

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں کوئلے سے پتھر پر لکیریں کھینچ کر اسے چُھپا دیتے ہیں جو لڑکا اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہو جاتا وہ چُھپانے والے کے ہاتھ کی پُشت پر تین بار انگلیوں سے مارنے کا حق رکھتا ہے .

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

تیغِ زَبانِ کِلْک

(لفظاً) قلم کی نوک، (مجازاً) قلم کی نوک کی تیزی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone