تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَکْٹَری" کے متعقلہ نتائج

کَلَکْٹَری

کلکٹر سے منسوب ، کلکٹر سے متعلق اُمور .

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کِرْکِٹی

مٹی کا ذرّہ جو آنکھ میں پڑ جائے .

کَلچُری

दक्षिण भारत का एक प्राचीन राजवंश जिसके शासन में कर्णाट, चेदि, दाहल, मंडल आदि प्रदेश थे

کُکُری

کَلَیری

کوڑیون سے تیار کردہ ہاتھ میں باندھنے کا چھوٹا ہار .

کُکُّری

کُکّر کی تانیث، سگ مادہ، کتیا

کَھکْھری

گور کھوں کا ایک مشہور ہتھیار جو خنجر سے بڑا دارنتی کی طرح کا ہوتا ہے.

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کَلْچَری

کلچر سے متعلق ، تہذیبی ، ثقافتی.

کِلِینَری

کلینر کا کام یا پیشہ ، موٹر یا ریل کے انجن میں صفائی ستھرائی کا کام .

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَکْٹَری کے معانیدیکھیے

کَلَکْٹَری

collectory•कलक्टरी

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کَلَکْٹَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلکٹر سے منسوب ، کلکٹر سے متعلق اُمور .
  • ۱. کلکٹر کا عہدہ یا کلکٹر کے فرائض .
  • ۲. کلکٹر کی کچہری .

Urdu meaning of collectory

  • Roman
  • Urdu

  • kulaikTar se mansuub, kulaikTar se mutaalliq umor
  • ۱. kulaikTar ka ohdaa ya kulaikTar ke faraa.iz
  • ۲. kulaikTar kii kachahrii

English meaning of collectory

Noun, Feminine

  • the occupation of a collector, the person who is in charge of the local government in a particular town or area of the country

कलक्टरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कलक्टर का पद या कलक्टर के कार्य, कलक्टर की कचहरी,कलक्टर से संबंधित, कलक्टर से संबंधित मामले
  • कलक्टर का कार्य या पद, कलक्टर का कार्यालय, वि० कलक्टरसंबंधी, कलक्टर का, जैसे कलक्टरी कचहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَکْٹَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَکْٹَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone