تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْکُلانا" کے متعقلہ نتائج

کُلْکُلانا

خارش ہونا، کلبلانا، گھبرانا

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

کُلْبُلانا

کیڑوں کا رینگنا، کیڑے مکوڑوں کا پیٹ کے بل چلنا

کِھلکِھلانا

زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا

کَھلْکَھلانا

انتڑیوں کا گڑگڑ بولنا، قراقر ہونا، پیٹ بولنا

کلملانا

be restless or uneasy, toss about, to fidget, to flounder

کوکْلانا

کوئل وغیرہ کی سی آواز نکالنا.

کَل کَل ہونا

کل کل کرنا (رک) کا لازم، ٹلنا.

کُل کُلان

مکمل، کامل، پورا پورا

غُنْچَہ کِھلْکِھلانا

کلی کا کھلنا.

غُنْچَۂ صُبْح کِھلکِھلانا

صبح ہونا

جی کُلْبُلانا

شوق پیدا ہونا ،خواہش پیدا ہونا.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کُڑْکُڑانا

انڈے دینے کے دنوں میں یا انڈا دیتے وقت مرغی کا بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْکُلانا کے معانیدیکھیے

کُلْکُلانا

kulkulaanaa•कुलकुलाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کُلْکُلانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خارش ہونا، کلبلانا، گھبرانا
  • کلکار یا کلکاری مارنا، چیخنا، چلّانا

Urdu meaning of kulkulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarish honaa, kulbulaanaa, ghabraanaa
  • kalkaar ya kilkaarii maarana, chiiKhnaa, chalaanaa

English meaning of kulkulaanaa

Intransitive verb

  • be worried and upset
  • itching, tremble

कुलकुलाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कुलकुल की आवाज़ उत्पन्न होना, विकल और व्यथित होना
  • खुजली, कुलबुलाना, घबराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْکُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْکُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone