تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَک" کے متعقلہ نتائج

کَلَک

خاکستر، راکھ

کِلْک

قلم، خامہ، قلم کا نیزہ

کَلْک

وہ میل جو مائعات میں تہ پر بیٹھ جائے، گاد

کُلْک

دنبہ کے نرم بال

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

کِلْکِ تَقْدِیر

تقدیر لکھنے والا قلم

کِلْکِ قَضَا

مراد : حُکمِ الٰہی .

کلک خسپ

مفلس، بے خانماں، کنگال

کِلْکِ فَولاد

آہنی قلم، لوہے کا قلم

کِلکِ خُوش رَفتار

an easy-going pen, flowing pen

کِلْکِ قُدْرَت

وہ قلم جس سے قدرت نے لکھا ہو مراد خالِق کائنات

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

کِلْک کا جَن٘گَل

۔نیستاں

کَلَکْٹَری

کلکٹر سے منسوب ، کلکٹر سے متعلق اُمور .

قَلَق رَہْنا

رنج یا افسوس رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَک کے معانیدیکھیے

کَلَک

kalak•कलक

اصل: فارسی

کَلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاکستر، راکھ
  • بھڑبھونجے کا بھاڑا
  • فصد کھولنے کا نشتر، پچھنہ

اسم، مؤنث

  • بلا، سختی، درد سر

صفت

  • شوم، نامبارک

Urdu meaning of kalak

  • Roman
  • Urdu

कलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ाकिस्तर, जली हुई राख, राख, भभूत
  • भड़भूँजे का भाड़ा
  • चीरा लगाने का नश्तर, शल्य, पछना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बला, आपत्ति, कठोरता, दर्द-ए-सर

विशेषण

  • अशुभ, मनहूस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone