تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوری" کے متعقلہ نتائج

کھور

مویشیوں کے دانے کٹّی کھانے اور پانی پینے کی ناند یا نالی.

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کُھوری

بے مروتی، بُرائی، بدی

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھورْچی

(ٹھگی، چوری) بال تراش، استرا، کھرچی

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گَل کھور

رک : گل خور .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوری کے معانیدیکھیے

کُھوری

khuuriiखूरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے مروتی، بُرائی، بدی

Urdu meaning of khuurii

  • Roman
  • Urdu

  • bemuravvatii, buraa.ii, badii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھور

مویشیوں کے دانے کٹّی کھانے اور پانی پینے کی ناند یا نالی.

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کُھوری

بے مروتی، بُرائی، بدی

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھورْچی

(ٹھگی، چوری) بال تراش، استرا، کھرچی

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گَل کھور

رک : گل خور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone