تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوری" کے متعقلہ نتائج

لُوری

ایک قسم کا بڑا طوطا

لُورِی

رک: لوری

لوری دینا

بچّے کو سُلانے کے لیے گیت یا کہانی وغیرہ سنانا، نیند کی کیفیت پیدا کرنا

لوریاں

لوری کی جمع، 'لورا' اس کا مذکر ہے، آوارہ، کمیی اور کجوس

لورِیاں دینا

۔ بچوں کے بہلانے یا سلانے کا گیت گانا۔ ؎

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لورا

(ڈومنیوں کی اصطلاح) آوارہ مرد

لِیری

۔ (ھ) مونث۔کنکوے کے پلچھالے میں لگانے کی لمبی دھجّی جس سے ہوا میں اُس کا وزن یکساں رہتا ہے۔

لَوھْری

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لوہری

لُور

عقل، سمجھ

لاہَوری

صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سے منسوب

لُہاری

لوہار کا کام یا پیشہ، لوہے کی چیزیں بنانے کا کام

لوہاری

لوہار کا کام، لوہے کی چیزیں بنانا، لوہے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوری کے معانیدیکھیے

لُوری

luurii•लूरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا بڑا طوطا
  • جذام، برص، کوڑھ
  • سرسری، ایک سرخ رنگ کا کیڑا جو گندم میں لگ جاتا ہے

Urdu meaning of luurii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ba.Daa tota
  • jazaam, baras, ko.Dh
  • sarasrii, ek surKh rang ka kii.Daa jo gandum me.n lag jaataa hai

लूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का बड़ा तोता
  • कुष्ठ रोग, बर्स, कोढ़
  • सुरसुरी, एक गहरे लाल रंग का कीड़ा जो गेंहूँ में लग जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone