تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکَھٹا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْکَھٹا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنے کا لکڑی کا گرداری دار آلہ یا کھولنا

کِھٹْکِھٹا

زور کی ہنسی، قہقہہ

کَھٹْکَھٹانا

دروازے کی کنڈی وغیرہ ہلا کر آواز پیدا کرنا، دروازہ کھڑ کھڑانا، دستک دینا

دُم میں کَھٹْکَھٹا بَندْھنا

دُم میں کھٹکھٹا باندھنا (رک) کا لازم

دُم میں کَھٹْکَھٹا باندْھنا

مذاق اُڑانا، تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا؛ ایسی تیسی کرنا

دُم میں کَھٹْکَھٹا

ایسی تیسی، دُم میں دھاگا (رک).

کَھْٹکَھٹاہَٹ

کھٹکھٹانے آواز، کھڑکھڑاہٹ

دُم میں کَھٹکَھٹا بَنْنا

ایذا، آزار، تکلیف کا باعث بننا.

کَھٹْکَھٹے

۔(عو) جھگڑے کی باتیں۔ ؎

کِھٹْکِھٹی

ہن٘سی ، ہن٘سنے کی آواز ، کھلکھل.

کھیکْھٹا

تکلیف دہ معاملہ یا کام، تکلیف دہ یا آزار رساں چیز یا شخص، وبال جان

کِٹْکِٹی

مسلسل دانت بجنے کی آواز ؛ کچکچی.

کَھٹ کَھٹ

دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

زَنْجِیر کَھٹْکَھٹانا

دستک دینا، کُنڈی کھٹ کھٹانا، زنجیر کی مدد سے اہلِ خانہ کو جگانا، طلب کرنا

دَرْوازَہ کَھٹْکَھٹانا

دروازہ بجانا ، دروازہ پر دستک دینا ، کسی کے دروازہ پر جاکر آواز دینا ، کسی کے در پر اِلتجا و مدعا بیان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکَھٹا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکَھٹا

khaTkhaTaa•खटखटा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْکَھٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھٹ کھٹ کی آواز نکالنے کا لکڑی کا گرداری دار آلہ یا کھولنا
  • جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا
  • کام، دھندا، کاروبار
  • (مجازاً) جنگجو

شعر

Urdu meaning of khaTkhaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaT khaT kii aavaaz nikaalne ka lakk.Dii ka gardaariidaar aalaa ya kholana
  • jhag.Daa, bakhe.Daa, jhamelaa
  • kaam, dhandaa, kaarobaar
  • (majaazan) jangjuu

English meaning of khaTkhaTaa

Noun, Masculine

खटखटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खट खट की आवाज़ निकालने का लकड़ी का यंत्र, खेतों में बाँधा हुआ,वह बाँस जो पक्षियों को उड़ाने के लिए दूसरे छोटे बाँस से खटखटाया जाता है, पक्षियों को भगाने के लिए वृक्षों में बाँधा जाने वाला बाँस का टुकड़ा, दरवाज़े पर किसी वस्तु से की जाने वाली आवाज़, दस्तक
  • काम, धंदा, कारोबार, झगड़ा, बखेड़ा, झमेला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone