تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکارْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنکارْنا

دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

کَھنکھارْنا

گلے سے کھر کھر کی آواز کے ساتھ تھوک یا بلغم نکالنا

کَھنگارْنا

کھنگالنا

کَھکارْنا

رک : کھنکارنا.

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کَھنْگالنا

صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کَھنْیانا

کنیانا، کنی کاٹنا، بچ کر نکلنا، پہلو بچا لے جانا

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کِھسْکانا

خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا

کھرہارنا

جھاڑو دینا

کَھٹْکانا

زنجیر ہلانا، دستک دینا، دروازہ کھٹکھٹانا

کَھدْکانا

کسی چیز کو پانی میں پکانا ، پانی میں پکنے کی آواز ، کھدبدانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنکارْنا کے معانیدیکھیے

کَھنکارْنا

kha.nkaarnaa•खंकारना

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَھنکارْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

Urdu meaning of kha.nkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daanista khaa.nsnaa, gala saaf karnaa, khaans kar aavaaz denaa, aagaah karnaa, khaa.nsnaa, khaansii uThnaa, (kanaa.en) kisii amar kii taraf ishaaraa karnaa, vajuud ka ehsaas dilaana, izhaar-e-maujuudgii

English meaning of kha.nkaarnaa

Verb, Transitive verb

  • make a hemming sound to draw attention, to clear the throat, to cough

खंकारना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • जानबूझकर खाँसना, गला साफ़ करना, खांस कर आवाज़ देना, आगाह करना, खाँसना, खाँसी उठना, (रूपक) किसी चीज़ की ओर इशारा करना, अस्तित्व का एहसास दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone