تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

کَھنْکَھناتا

سریلی آواز والا ، خوش آہنگ ، گھنگھرو کی طرح بجتا ہوا.

کَھنْکَھناتی

رک : کھنکھناتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : کھنکھناتی آواز ، کھکھناتی پایل ، کھنکھناتی چوڑیاں ، کھنکھناتی مٹی وغیرہ.

کَھنْکَھنانا

بجانا، روپیہ بجانا، جھنجھنانا

کِھنْکھِنانا

بچّے کا ناک میں رونا ، ٹھنٹھنانا.

کَھنْکَھناہَٹ

جھنجھنانے، ٹھنٹھنانے یا کھڑکنے کی آواز جھنکار

کَھنْکَھناتا ہُوا

(مجازاً) جھناکے دار ، کھنک دار ، سریلی آواز اور دلکش آواز والا.

کَھنْکَھناتا قَہْقَہَہ

خوش آہنگ قہقہہ.

روزَہ کَھنْکَھنا ہونا

روزہ مکروہ ہونا.

کُونکْھنا

پائخانہ کرتے وقت یا کوئی بوجھ اُٹھانے کے موقع پر منھ سے دباؤ کی وجہ سے آواز نکالنا ، کنچنا ، کانکھنا نیز کراہنا .

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کانتْھنا

(ٹھگی) چھری سے مسافر کا پیٹ چاک کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانکْھنا کے معانیدیکھیے

کانکْھنا

kaa.nkhnaa•काँखना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کانکْھنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا
  • براز کے وقت یا کسی بوجھ اُٹھانے کے وقت اُوپر کی سانس نیچے لے جانا اور زور سے آواز نکالنا
  • وزنی چیز اٹھانے یا کشتی میں گلے سے نکلنے والی آواز
  • بہت سخت محنت کرنے، زور لگانے یا تکلیف کی حالت میں کراہنا
  • (طنزاً) مشکل یا خاص محنت کا کام کرتے وقت کراہنے کی کوشش یا آواز نکالنا

Urdu meaning of kaa.nkhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii ya kisii aur tarah kii jismaanii takliif ke sabab aahista aahista aahe.n khiinchnaa, karaahnaa, sisaknaa, aahe.n bharnaa
  • baraaz ke vaqt ya kisii bojh uThaane ke vaqt u.uopar kii saans niiche le jaana aur zor se aavaaz nikaalnaa
  • vaznii chiiz uThaane ya kashtii me.n gale se nikalne vaalii aavaaz
  • bahut saKht mehnat karne, zor lagaane ya takliif kii haalat me.n karaahnaa
  • (tanzan) mushkil ya Khaas mehnat ka kaam karte vaqt karaahne kii koshish ya aavaaz nikaalnaa

English meaning of kaa.nkhnaa

Adverb

  • strain, to make a great effort as in lifting heavy load, breathe heavily with grunt
  • to make a deep sound expressing pain, to groan, to grunt

काँखना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी कष्ट, रोग या आह के कारण गले से खाँसने जैसी कराहने की ध्वनि निकलना, धीमे-धीमे आहें खींचना, कराहना, सिसकना, आहें भरना
  • मल-त्याग के समय आँतों या पेट को इस प्रकार कुछ जोर से दबाना कि मुंह से आह या ऊँह शब्द निकले
  • भारी वस्तु उठाने पर या कुश्ती में गले से निकलने वाली ध्वनि
  • बहुत कठिन परिश्रम करने, ज़ोर लगाने या पीड़ा की स्थिति में कराहना
  • (व्यंग्य) कठिन या विशेष परिश्रम का काम करते समय उक्त प्रकार की चेष्टा या शब्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone