تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹْکار" کے متعقلہ نتائج

کُھٹْکار

شست کو جن٘بش دینے سے پیدا ہونے والی آواز ، کسی جھٹکے یا ڈور کے ٹوٹنے کی آواز.

کَھٹْکار

ایسی آواز جس میں موسیقیت کے ساتھ گمک ہو

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

کَھٹْکاؤ

کھٹک، خلش، چُبھن

کَھٹْکا

(ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.

کَھٹْکَہ

رک : کھٹکا.

کَھکار

کھان٘سنے یا کھان٘س کر گلہ صاف کرنے کی آواز یا عمل.

کَھن٘کار

گلا صاف کرنے کی آواز، کھانس کر اشارہ کرنے کی آواز

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کاٹا

کاٹا ہوا، ڈسا ہوا

کُھمار

رک: کمھار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹْکار کے معانیدیکھیے

کُھٹْکار

khuTkaar•खुटकार

  • Roman
  • Urdu

کُھٹْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شست کو جن٘بش دینے سے پیدا ہونے والی آواز ، کسی جھٹکے یا ڈور کے ٹوٹنے کی آواز.

Urdu meaning of khuTkaar

  • Roman
  • Urdu

  • shist ko jumbish dene se paida hone vaalii aavaaz, kisii jhaTke ya Dor ke TuuTne kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone