تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘کار" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘کار

گلا صاف کرنے کی آواز، کھانس کر اشارہ کرنے کی آواز

کَھنکارْنا

دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

کَھنکھار

بلغم، کف، وہ آواز جوانسان گلے کے صاف کرنے کے وقت نکالتا ہے

کَھن٘کا

رک : کھنک.

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کِنْکِرا

کنکر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، کنکر

کَنْکَرہ

پتھر کا ٹکڑا ، بڑا کنکر.

کھانکَھر

خشک درخت، سُوکھا ہوا درخت، مرجھایا ہوا، کھنکھڑ

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَنکَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

کَھٹْکار

ایسی آواز جس میں موسیقیت کے ساتھ گمک ہو

کَھکار

کھان٘سنے یا کھان٘س کر گلہ صاف کرنے کی آواز یا عمل.

کَھنْسار

شکر ساز.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘کار کے معانیدیکھیے

کَھن٘کار

khankaar•खंकार

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَھن٘کار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلا صاف کرنے کی آواز، کھانس کر اشارہ کرنے کی آواز
  • کھانسی اٹھنا، کھانسی کی آواز
  • برتن یا روپے بجنے کی آواز، کھنک، برتن ٹوٹنے کی آواز، روپے کی آواز

Urdu meaning of khankaar

  • Roman
  • Urdu

  • gala saaf karne kii aavaaz, khaans kar ishaaraa karne kii aavaaz
  • khaansii uThnaa, khaansii kii aavaaz
  • bartan ya rupay bajne kii aavaaz, khanak, bartan TuuTne kii aavaaz, rupay kii aavaaz

English meaning of khankaar

Noun, Feminine

  • the sound made when clearing the throat or attracting someone's attention
  • the rattling of phlegm in the throat
  • the sound of cough
  • phlegm, expectoration

खंकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खन-खन शब्द करने या होने की अवस्था या भाव, खन-खन या खनकार होने की क्रिया या भाव, खांसी उठना, खांसी की आवाज़, गला साफ़ करने की आवाज़, खांस कर इशारा करने की आवाज़
  • बर्तन या रुपये बजने की आवाज़, खनक, झंकार, बर्तन टूटने की आवाज़, रुपय की आवाज़ जो खराने के वक़्त निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone