تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَوِیَات" کے متعقلہ نتائج

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

خَلِیَّات

(حیاتیات) خلیہ کی جمع، جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے

خُلْطا

حصہ دار لوگ

خِلْطی

خِلْط معنی نمبر ۲ (رک) سے منسوب یا متعلق .

خُلْطَہ

حصہ دار لوگ، شراکت دار لوگ، ساجھے دار لوگ

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خَلْتا

چھوٹا تھیلا

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خِلْطہ

مخلوط کرنا، خلط ملط کرنا، ملانا

خَلْوَتِیاں

‘खल्वती' का बहुः, एकान्त में वास करनेवाले, किसी एकांतवासी के पास आने- जानेवाले।

خَلْوَتِیَہ

رک : خلوتی معنی نبر ۴ .

خَیالات

افکار، احساسات

خَلِیتا

(عربی خریطہ کا بگڑا ہوا) تھیلا، تھیلی، لمبا کرتا

خَلِیَّاتی

خلیہ سے متعلق، زندہ خلیوں سے متعلق یا اس پر مشتمل

خَلْطَہ

چھوٹی تھیلی، جیب، خریطہ (خریطہ کا بگڑا ہوا)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَوِیَات کے معانیدیکھیے

خَلَوِیَات

KHalaviyaat•ख़लवियात

اصل: عربی

وزن : 11121

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: خَلَا

  • Roman
  • Urdu

خَلَوِیَات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

Urdu meaning of KHalaviyaat

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) vo ilam jis me.n Khaliiyo.n kii saaKhat aur taqsiim vaGaira tamaam pahluu.o.n ka mutaalaa kiya jaataa hai, ilam Khalyaat

English meaning of KHalaviyaat

Noun, Feminine

  • (Biology) Cytology

ख़लवियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जीवविज्ञान) कोशिका विज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَوِیَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَوِیَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone