تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَوِی" کے متعقلہ نتائج

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

خَلَوِی مُقَسَّمَہ

(حیاتیات) پودے کی جڑ اور تنے کے سرے کی نموپذیر بافت جو بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہوئے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے

خَلَوِی دَہَن

(حیاتیات) خلیہ کا منہ جو قیف نما سوراخ کی طرح ہوتا ہے

خَلَوِی بُلْعُوم

(حیاتیات) خلیہ کا حلق، خلوی دہن سے پیچھے ایک مختصر سا طولی نشیب ہوتا ہے خلوی بلعوم کہتے ہیں

خَلَوِی جُوْڑ

(حیاتیات) خلیوں کا آپس میں ملاپ

خَلَوِی لَون

(حیاتیات) خلیہ کا رنگ

خَلَوِی غِشاء

(حیاتیات) خلوی غشا یہ پتلی، جاندار، نیم سراہت پذیر جھلی ہوتی ہے جو خلیہ کو گھیرتی ہے اور نخزمایہ کی بیرونی حد بندی کرتی ہے

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

خَلَوی اِسْتِحالَہ

(حیاتیات) خلیہ کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانا، غذا کا جزو بدن بن جانا، مادۂ حیات کا تحلیل ہونا

خَلَوی نِظام

(حیاتیات) خلیوں کا قدرتی بندو بست یا انتظام

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

کَثِیر خَلْوی عَضْوِیَہ

(حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں

یَک خَلْوی

(حیاتیات) ایک خلیے کا، خورد بینی نامیہ گروہ (Protozoa) سے تعلق رکھنے والا وہ (امیبا) جو دو جنسی بیضوں سے مل کے بنا ہو، ایک خلیے والا

مُشْتَرَک خَلْوی

(نیاتیات) بلا عرضی دیوار کے فطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں ۔

کَثِیر خَلْوی

(نباتیات) بہت سے خلیات رکھنے والا ، بے شمار خلیوں پر مشتمل.

مِیانِ خَلَوی

(نباتیات) خلیے کے اندر عمل پذیر یا واقع ، دروں خلوی (انگ : Intra - cellular).

نَسجِ خُلْوی

خانہ دار بافت یہ درحقیقت الحاقی بافت ہوتی ہے جس کی خانہ دار ساخت ہوتی ہے اس قسم کی بافت جلد اور غشاء مخاطی وغیرہ کے نیچے ہوتی ہے اور ان کو دوسری ساختوں سے ملاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَوِی کے معانیدیکھیے

خَلَوِی

KHalaviiख़लवी

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: خَلِیَّہ

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

خَلَوِی کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

Urdu meaning of KHalavii

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) Khaliiyaa se mutaalliq ya mansuub, Khaliiyaadaar kiisa

English meaning of KHalavii

Adjective

  • (Biology) related to cell

ख़लवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (जीवविज्ञान) ख़लिय्या (कोशिका) से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

خَلَوِی مُقَسَّمَہ

(حیاتیات) پودے کی جڑ اور تنے کے سرے کی نموپذیر بافت جو بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہوئے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے

خَلَوِی دَہَن

(حیاتیات) خلیہ کا منہ جو قیف نما سوراخ کی طرح ہوتا ہے

خَلَوِی بُلْعُوم

(حیاتیات) خلیہ کا حلق، خلوی دہن سے پیچھے ایک مختصر سا طولی نشیب ہوتا ہے خلوی بلعوم کہتے ہیں

خَلَوِی جُوْڑ

(حیاتیات) خلیوں کا آپس میں ملاپ

خَلَوِی لَون

(حیاتیات) خلیہ کا رنگ

خَلَوِی غِشاء

(حیاتیات) خلوی غشا یہ پتلی، جاندار، نیم سراہت پذیر جھلی ہوتی ہے جو خلیہ کو گھیرتی ہے اور نخزمایہ کی بیرونی حد بندی کرتی ہے

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

خَلَوی اِسْتِحالَہ

(حیاتیات) خلیہ کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانا، غذا کا جزو بدن بن جانا، مادۂ حیات کا تحلیل ہونا

خَلَوی نِظام

(حیاتیات) خلیوں کا قدرتی بندو بست یا انتظام

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

کَثِیر خَلْوی عَضْوِیَہ

(حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں

یَک خَلْوی

(حیاتیات) ایک خلیے کا، خورد بینی نامیہ گروہ (Protozoa) سے تعلق رکھنے والا وہ (امیبا) جو دو جنسی بیضوں سے مل کے بنا ہو، ایک خلیے والا

مُشْتَرَک خَلْوی

(نیاتیات) بلا عرضی دیوار کے فطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں ۔

کَثِیر خَلْوی

(نباتیات) بہت سے خلیات رکھنے والا ، بے شمار خلیوں پر مشتمل.

مِیانِ خَلَوی

(نباتیات) خلیے کے اندر عمل پذیر یا واقع ، دروں خلوی (انگ : Intra - cellular).

نَسجِ خُلْوی

خانہ دار بافت یہ درحقیقت الحاقی بافت ہوتی ہے جس کی خانہ دار ساخت ہوتی ہے اس قسم کی بافت جلد اور غشاء مخاطی وغیرہ کے نیچے ہوتی ہے اور ان کو دوسری ساختوں سے ملاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَوِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَوِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone