تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلوت کرنا" کے متعقلہ نتائج

خَلوت کرنا

خالی کرنا، تخلیہ کرنا، تنہا ہونا

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

exchange views, compare notes

خَوف کَرْنا

ڈرنا، ہول کھانا

خَلِش کَرنا

دشمنی اور عداوت کا برتاؤ کرنا .

خَلْق کَرنا

create

خَلَل کَرنا

خراب کرنا ، پراگندہ و پریشان کرنا .

خَوف زَدَہ کَرنا

خوف دلانا، ڈرانا

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَوض کَرنا

consider deeply or with attention

خَلاص کَرنا

رہا کرنا، آزاد کرنا، بری کرنا

خَوف، غُصَّہ وَغَیرَہ دُور کَرنا

quell (fear, anger)

خَلْق کا حَلَق بَنْد کَرْنا

لوگوں کی باتوں کو روکنا ، لوگوں کا منہ بند کرنا .

نِیند بِیچ خَلَل کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا (عموماً شور و غل کر کے) ۔

خَطوں کے گوشے کَتَرْنا

پرانے زمانے میں یہ رسم تھی کہ موت کی خبر والے خط کے کونے کاٹ دئے جاتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلوت کرنا کے معانیدیکھیے

خَلوت کرنا

KHalvat karnaa•ख़लवत करना

محاورہ

مادہ: خَلْوَت

  • Roman
  • Urdu

خَلوت کرنا کے اردو معانی

  • خالی کرنا، تخلیہ کرنا، تنہا ہونا
  • تنہائی میں ملنا، ہم بستر ہونا، مباشرت کرنا

Urdu meaning of KHalvat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii karnaa, taKhaliyaa karnaa, tanhaa honaa
  • tanhaa.ii me.n milnaa, hamabistar honaa, mubaasharat karnaa

English meaning of KHalvat karnaa

  • retire, be closeted (with), confer in private (with)
  • have sexual intercourse with (a woman)

ख़लवत करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाली करना, अकेला होना, तंहा होना
  • तंहाई में मिलना, सहवास होना, संभोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلوت کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلوت کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone