تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھنْڈا" کے متعقلہ نتائج

کُھنْڈا

(بیل بانی) رات کو بیلوں کے بندھنے کی جگہ.

کَھنْڈا

کھانڈا، دو رخی تلوار

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنڈَہ

کدّو کی نسل کا ایک پھل جس کا شمار ترکاری میں بھی ہوتا ہے ، پیٹھا.

کَھنْڈالا

بر، زمین کا ٹکڑا، حصہ، خشکی (سمندر یا تری کے مقابل)

کُھنڈال

ٹُنڈ مُنڈ، بے برگ و بار درخت، لکڑی کے ڈھانچے، کُندا

کُھنڈانا

گٹھل ہو جانا ، کُند پڑ جانا ، کھونڈا کرنا.

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

کَھنڈالِیات

رک: کھنڈ معنی نمبر ۴ کی جمع.

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

کَھن٘ڈْہار

رک : کھنڈر.

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَٹ کَھنڈا

رک : ہت کھنڈا ؛ چالاکی ، عیاری ۔

نَو کَھنڈا

نو کھنڈ نیز نو منزلہ محل، نو حصوں پر مشتمل عمارت وغیرہ

سَت کَھنْڈا

سات منزلہ مکان، سات کمروں یا سات حصّوں والا

دو کَھنْڈا پَٹاخا

(آتش بازی) دو آوازہ پٹاخا جو ایک آواز زمین پر اور دوسری اوپر اُڑ کر دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھنْڈا کے معانیدیکھیے

کُھنْڈا

khunDaaखुन्डा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیل بانی) رات کو بیلوں کے بندھنے کی جگہ.
  • پیٹھا کدو ، پیٹھا جس کی مٹھائی بھی بنتی ہے ؛ میٹھا گِھیا نیز اس کی بیل.
  • کندا ، لکڑی کا ٹکڑا ، ایک گانٹھ سے دوسری گانٹھ کے درمیان کا حِصّہ.

صفت

  • جس کی دھا کند ہو ، جو تیز نہ ہو.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھنْڈا

(بیل بانی) رات کو بیلوں کے بندھنے کی جگہ.

کَھنْڈا

کھانڈا، دو رخی تلوار

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنڈَہ

کدّو کی نسل کا ایک پھل جس کا شمار ترکاری میں بھی ہوتا ہے ، پیٹھا.

کَھنْڈالا

بر، زمین کا ٹکڑا، حصہ، خشکی (سمندر یا تری کے مقابل)

کُھنڈال

ٹُنڈ مُنڈ، بے برگ و بار درخت، لکڑی کے ڈھانچے، کُندا

کُھنڈانا

گٹھل ہو جانا ، کُند پڑ جانا ، کھونڈا کرنا.

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

کَھنڈالِیات

رک: کھنڈ معنی نمبر ۴ کی جمع.

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

کَھن٘ڈْہار

رک : کھنڈر.

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَٹ کَھنڈا

رک : ہت کھنڈا ؛ چالاکی ، عیاری ۔

نَو کَھنڈا

نو کھنڈ نیز نو منزلہ محل، نو حصوں پر مشتمل عمارت وغیرہ

سَت کَھنْڈا

سات منزلہ مکان، سات کمروں یا سات حصّوں والا

دو کَھنْڈا پَٹاخا

(آتش بازی) دو آوازہ پٹاخا جو ایک آواز زمین پر اور دوسری اوپر اُڑ کر دے .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone