تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھولنا" کے متعقلہ نتائج

شَمْس

سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

شَمْسِیَّہ

شمس (رک) سے منسوب یا متعلق.

شَمْسُ الضُّحیٰ

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسی

شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ

شَمْسُو

(عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

شَمْسُ النَّہار

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسان

(ہنود) وہ جگہ جہاں مردے جلائے جاتے ہیں

شَمْسی خانَہ

وہ بیٹری جو سورج کی یا مصنوعی روشنی سے کام کرتی ہے

شَمْسُ الْعُلیٰ

بلندی کا سورج

شَمْسی مَہِینَہ

شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں

شَمْسی عِلاج

سورج کی شعاعوں سے علاج.

شَمْس پَیما

(ہیئت) سورج یا شعاع کا زاویہ یا سمت ناپنے کا آلہ.

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

شَمْسُ الْعُلَمائی

شمس العلما ہونا ، علمیت کا رعب و داب

شَمْس رُخِیَّت

(نباتیات) رک : شمس رُخی ہونے کا تعین کرنا.

شَمْسی دِن

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی روز

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی سال

وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال

شَمْسی طَیف

سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے

شَمْسی نِظام

سورج اور سیاروں کی گردش کا نظام، سورج کے گرد سیاروں کی گردش کا طریقہ

شَمْسی قَمَری

(لفظاً) سورج اور چاند کا ، مراد : وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے ، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی ؛ دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا

شَمْسُ الثَّقَلَین

آدمیوں اور جنوں کا سورج

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

شَمْسی تَوانائی

آفتابی طاقت یا توانائی

شَمْسی حَرارَت پَیما

سورج کی گرمی کو ناپنے کا ایک آلہ.

ہالَۂ شَمْس

दे. हालए मेह्र'।

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

سَن٘گِ شَمْس

چمکدار پتّھر تعمیرات میں کارآمد.

کُرَّۂ شَمْس

दे. ‘कुरए आफ्ताब’।

قَرْنِ شَمْس

(ہیئت) سورج کا ہالہ ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب نَکلتے وقت ظاہر ہوں.

طَرِیقِ شَمْس

ایک سال کے دوران میں ثابت ستاروں کے اندر سورج کے ظاہری راستہ کو طریق شمس کہتے ہیں

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

اِحْتِراقِ شَمْس

(طب) دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھولنا کے معانیدیکھیے

کھولنا

kholnaaखोलना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھولنا کے اردو معانی

فعل

  • کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .
  • کسی بند چیز کا وا کرنا (جیسے دروازہ ، آنکھیں وغیرہ).
  • (مجازاً) بیدار کرنا ، جگانا .
  • قید سے آزاد کرنا ، رہائی دینا .
  • ظاہر یا منکشف کرنا .
  • وضاحت سے بیان کرنا ، تفصیل سے بتانا ، کہنا .
  • فاش کرنا ، بھانڈا پھوڑنا .
  • پھاڑنا ، چیرنا نیز شگاف دینا .
  • شق کرنا ، کھودنا (عموماً قبر کے لیے مستعمل).
  • پردہ اُٹھانا یا ہٹانا ، پوشش وغیرہ سرکانا ، ننگا کرنا ، لہرانا .
  • ادھیڑنا ، سلائی دور کرنا .
  • کسی پیچیدہ یا مشکل مسئلے کو حل کرنا .
  • . میل کچیل دور کرنا ، صاف کرنا ،کوڑا کرکٹ نکلنا .
  • جاری کرنا ، قائم کرنا ، جیسے : نہر کھولنا . کارخانے میں کام کی ابتدا کرنا .
  • متعدد (ڈیری) فارم کھولے جائیں، جس میں عمدہ قسم کے سانڈ بھی ہوں.
  • بادل یا گھٹا کا دور کرنا
  • حجاب دور کرنا، بے تکلف بنانا.
  • ہمراز بنانا، دل کا بھید لینا ؛ کسی خاموش آدمی کا گویا کرنا.
  • جھجک دور کرنا، ڈر ختم کرنا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل).
  • چوڑا کرنا، فراغ یا وسیع کرنا
  • بحال کرنا، سلسلہ جاری کرنا، رکاوٹ دور کرنا (اٹکانا اور روکنا کا نقیض)
  • ہتھیار وغیرہ کا جسم سے الگ کرنا.
  • کھٹکا ہٹانا، تالے کو زنجیر سے دور کرنا، کنجی کے ذریعے قفل وا کرنا، مقفل چیز کو کنجی کے ذریعہ باز کرنا
  • کسی بندھے ہوئے جانور کی چوری کرنا
  • آنکھ قدح کرنا
  • (احرام وغیرہ) اتارنا
  • افتتاح کرنا
  • ڈھکن وغیرہ ہٹانا (ہانڈی وغیرہ)
  • کَسی ہوئی چیز کو گھما گھما کر ڈھیلا کرنا یا باہر نکالنا
  • سلجھانا (زلفوں کے خم یا پیچ وغیرہ)
  • دریافت کرنا، معلوم کرنا

شعر

Urdu meaning of kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii bandhii hu.ii chiiz (phande, grih vaGaira) ya baaz karnaa, va karnaa
  • kisii band chiiz ka va karnaa (jaise darvaaza, aa.nkhe.n vaGaira)
  • (majaazan) bedaar karnaa, jagaanaa
  • qaid se aazaad karnaa, rihaa.ii denaa
  • zaahir ya munkashif karnaa
  • vazaahat se byaan karnaa, tafsiil se bataanaa, kahnaa
  • faash karnaa, bhaanDaa pho.Dnaa
  • phaa.Dnaa, chiirnaa niiz shigaaf denaa
  • shaq karnaa, khodnaa (umuuman qabr ke li.e mustaamal)
  • parda uThaanaa ya haTaanaa, poshish vaGaira sarkaanaa, nangaa karnaa, lahraanaa
  • udhe.Dnaa, silaa.ii duur karnaa
  • kisii pechiida ya mushkil masle ko hal karnaa
  • . mel kuchail duur karnaa, saaf karnaa, kuu.Daa krikeT nikalnaa
  • jaarii karnaa, qaayam karnaa, jaise ha nahr kholana . kaarKhaane me.n kaam kii ibatidaa karnaa
  • mutaddid (Derii) faarm khole jaa.en, jis me.n umdaa kism ke saanD bhii huu.n
  • baadal ya ghaTaa ka daur karnaa
  • hijaab duur karnaa, betakalluf banaanaa
  • hamraaz banaanaa, dil ka bhed lenaa ; kisii Khaamosh aadamii ka goya karnaa
  • jhijak duur karnaa, Dar Khatm karnaa (umuuman dal ke saath mustaamal)
  • chau.Daa karnaa, faraaG ya vasiia karnaa
  • bahaal karnaa, silsilaa jaarii karnaa, rukaavaT duur karnaa (aTkaanaa aur roknaa ka naqiiz
  • hathiyaar vaGaira ka jism se alag karnaa
  • khaTka haTaanaa, taale ko zanjiir se duur karnaa, kunjii ke zariiye quful va karnaa, muqaffal chiiz ko kunjii ke zariiyaa baaz karnaa
  • kisii bandhe hu.e jaanvar kii chorii karnaa
  • aa.nkh qadah karnaa
  • (ehraam vaGaira) utaarnaa
  • iftitaah karnaa
  • Dhakkan vaGaira haTaanaa (haanDii vaGaira
  • kisii hu.ii chiiz ko ghumaa ghumaa kar Dhiilaa karnaa ya baahar nikaalnaa
  • suljhaana (zulfo.n ke Kham ya pech vaGaira
  • daryaafat karnaa, maaluum karnaa

English meaning of kholnaa

Verb

खोलना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • दे० ' कीलना '।
  • पत्रों में खील लगाकर दोना, पत्तल आदि बनाना। खील लगाना।
  • हिन्दी ' खुलना ' का सकर्मक रूप जो भौतिक वा मूर्त और अभौतिक या अमूर्त रूपों में नीचे लिखे अर्थों में प्रयुक्त होता है
  • बंधनमुक्त करना; ग्रंथिमुक्त करना
  • सुलझाना; समझाना
  • छोड़ना
  • छिपे हुए भेद या तथ्य को प्रकट करना; बताना
  • मशीन आदि को मरम्मत आदि के लिए खोलना
  • उघाड़ना; उधेड़ना
  • निखारना
  • बिछाना
  • उतारना।

کھولنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَمْس

سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

شَمْسِیَّہ

شمس (رک) سے منسوب یا متعلق.

شَمْسُ الضُّحیٰ

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسی

شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ

شَمْسُو

(عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

شَمْسُ النَّہار

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسان

(ہنود) وہ جگہ جہاں مردے جلائے جاتے ہیں

شَمْسی خانَہ

وہ بیٹری جو سورج کی یا مصنوعی روشنی سے کام کرتی ہے

شَمْسُ الْعُلیٰ

بلندی کا سورج

شَمْسی مَہِینَہ

شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں

شَمْسی عِلاج

سورج کی شعاعوں سے علاج.

شَمْس پَیما

(ہیئت) سورج یا شعاع کا زاویہ یا سمت ناپنے کا آلہ.

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

شَمْسُ الْعُلَمائی

شمس العلما ہونا ، علمیت کا رعب و داب

شَمْس رُخِیَّت

(نباتیات) رک : شمس رُخی ہونے کا تعین کرنا.

شَمْسی دِن

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی روز

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی سال

وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال

شَمْسی طَیف

سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے

شَمْسی نِظام

سورج اور سیاروں کی گردش کا نظام، سورج کے گرد سیاروں کی گردش کا طریقہ

شَمْسی قَمَری

(لفظاً) سورج اور چاند کا ، مراد : وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے ، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی ؛ دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا

شَمْسُ الثَّقَلَین

آدمیوں اور جنوں کا سورج

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

شَمْسی تَوانائی

آفتابی طاقت یا توانائی

شَمْسی حَرارَت پَیما

سورج کی گرمی کو ناپنے کا ایک آلہ.

ہالَۂ شَمْس

दे. हालए मेह्र'।

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

سَن٘گِ شَمْس

چمکدار پتّھر تعمیرات میں کارآمد.

کُرَّۂ شَمْس

दे. ‘कुरए आफ्ताब’।

قَرْنِ شَمْس

(ہیئت) سورج کا ہالہ ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب نَکلتے وقت ظاہر ہوں.

طَرِیقِ شَمْس

ایک سال کے دوران میں ثابت ستاروں کے اندر سورج کے ظاہری راستہ کو طریق شمس کہتے ہیں

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

اِحْتِراقِ شَمْس

(طب) دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone