تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْسُو" کے متعقلہ نتائج

شَمْسُو

(عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

شَمْس

سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

شَمْسی

شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ

شُمُوس

شمس کی جمع، بہت سے سورج، بہت سی شعاعیں

شَمُوس

منہ زور، سر کش (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)، سخت مزاج آدمی، تُرش رو

شَمْسُ الضُّحیٰ

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْشُو

رک: شمسو

شَمْسُ النَّہار

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

شَمْسُ العُلےٰ

شَمْسُ الْعُلیٰ

بلندی کا سورج

شَمْسُ الْعُلَمائی

شمس العلما ہونا ، علمیت کا رعب و داب

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

شَمْسُ الثَّقَلَین

آدمیوں اور جنوں کا سورج

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْسُو کے معانیدیکھیے

شَمْسُو

shamsuu•शम्सू

  • Roman
  • Urdu

شَمْسُو کے اردو معانی

  • (عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

Urdu meaning of shamsuu

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) daal ya chaaval me.n paanii Daal kar niiche baiThe hu.e kankar nikaalne ka amal

शम्सू के हिंदी अर्थ

  • (औरत) दाल या चावल में पानी डाल कर नीचे बैठे हुए कंकर निकालने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone