تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھولنا" کے متعقلہ نتائج

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

نَشَہ گھولنا

کوئی نشہ آور چیز جیسے بھنگ وغیرہ کسی رقیق شے میں حل کرنا یا گھوٹنا ۔

نَغْمَہ گھولنا

اچھے نغمے سنانا ؛ سریلی آواز یا سُریلاپن پیدا کرنا ۔

نَقْش گھولنا

۔ تعویذ گھول کر پلاتے ہیں۔؎

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

زَہْر گھولْنا

فتنہ انگیزی سے کام لینا ، ناگوار باتیں کرنا ، منافرت پیدا کرنا.

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

شَہْد گھولْنا

شیریں گفتار ہونا، شیریں کلامی کرنا، میٹھے بول بولنا.

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

قَنْد لَبوں سے گھولنا

شیریں سخنی کرنا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا

تُھوک کے سَتُّو گھولْنا

کچا یا بُودا کام کرنا ، کمزور یا ناپائیدار چیز بنانا .

رَنگ گھولْنا

خوشیاں دینا ؛ حُسن پیدا کرنا .

رَس گھولْنا

لُطف پیدا کر دینا ، تازگی بخشنا ، دل آویزی پیدا کرنا.

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

گُھلْوا گھولْنا

۔(عو) ۱۔رقیق بنانا۔ گھول کر پتلا بنانا۔ ۲۔افیون کو پانی میں حل کرنا۔ ۳۔کسی معاملے میں دیر لگانا۔ ڈھیل کرنا۔

گھولْوا گھولْنا

کسی معاملے میں دیرلگانا ، ڈھیل کرنا ؛ مختلف چیزوں یا حالتوں کو ٖگڈمڈ کر کے ایک نئی شکل دینا .

قَنْد گھولْنا

خوش گفتار ہونا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا، شیریں سخن ہونا، نہایت دلچسپ گفتگو کرنا.

شَکَر گھولْنا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا ، شیریں سخنی سے کام لینا.

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

نَبات گھولْنا

۔ مصری کو پانی میں حل کرنا ، شربت بنانا ۔

بِس گھولْنا

فتنہ و فساد کی باتیں کرنا ، کسی کے خلاف برائی پھیلانا.

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

پانی میں گھولْنا

پانی ملانا ، پانی میں حل کرنا ۔

بات میں قَنْد گھولْنا

میٹھی میٹھی اور دلکش باتیں کرنا

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھولنا کے معانیدیکھیے

گھولنا

gholnaaघोलना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گھولنا کے اردو معانی

فعل

  • پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

شعر

English meaning of gholnaa

Verb

  • melt, mix with a liquid, to dissolve, to stir together, to shake about, to agitate briskly

घोलना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गलाना, गल जाना, किसी तरल पदार्थ में कोई अन्य घुलनशील वस्तु मिलाना, किसी वस्तु को पानी आदि द्रव में इस प्रकार मिलाना की वह उसमें घुल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

نَشَہ گھولنا

کوئی نشہ آور چیز جیسے بھنگ وغیرہ کسی رقیق شے میں حل کرنا یا گھوٹنا ۔

نَغْمَہ گھولنا

اچھے نغمے سنانا ؛ سریلی آواز یا سُریلاپن پیدا کرنا ۔

نَقْش گھولنا

۔ تعویذ گھول کر پلاتے ہیں۔؎

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

زَہْر گھولْنا

فتنہ انگیزی سے کام لینا ، ناگوار باتیں کرنا ، منافرت پیدا کرنا.

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

شَہْد گھولْنا

شیریں گفتار ہونا، شیریں کلامی کرنا، میٹھے بول بولنا.

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

قَنْد لَبوں سے گھولنا

شیریں سخنی کرنا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا

تُھوک کے سَتُّو گھولْنا

کچا یا بُودا کام کرنا ، کمزور یا ناپائیدار چیز بنانا .

رَنگ گھولْنا

خوشیاں دینا ؛ حُسن پیدا کرنا .

رَس گھولْنا

لُطف پیدا کر دینا ، تازگی بخشنا ، دل آویزی پیدا کرنا.

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

گُھلْوا گھولْنا

۔(عو) ۱۔رقیق بنانا۔ گھول کر پتلا بنانا۔ ۲۔افیون کو پانی میں حل کرنا۔ ۳۔کسی معاملے میں دیر لگانا۔ ڈھیل کرنا۔

گھولْوا گھولْنا

کسی معاملے میں دیرلگانا ، ڈھیل کرنا ؛ مختلف چیزوں یا حالتوں کو ٖگڈمڈ کر کے ایک نئی شکل دینا .

قَنْد گھولْنا

خوش گفتار ہونا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا، شیریں سخن ہونا، نہایت دلچسپ گفتگو کرنا.

شَکَر گھولْنا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا ، شیریں سخنی سے کام لینا.

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

نَبات گھولْنا

۔ مصری کو پانی میں حل کرنا ، شربت بنانا ۔

بِس گھولْنا

فتنہ و فساد کی باتیں کرنا ، کسی کے خلاف برائی پھیلانا.

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

پانی میں گھولْنا

پانی ملانا ، پانی میں حل کرنا ۔

بات میں قَنْد گھولْنا

میٹھی میٹھی اور دلکش باتیں کرنا

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone